ابوولید دمشقی، ولید بن مسلم، ابن ذئب، سعید مقبری، ابومرہ، حضرت ام ہانی فرماتی ہیں کہ میں نے اپنے شوہر کے عزیزوں میں سے دو اشخاص کو پناہ دلوائی۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہم نے بھی……
جہاد کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1646
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، ابوفیض، سلیم بن عامر کہتے ہیں کہ معاویہ اور اہل روم کے درمیان معاہدہ صلح تھا اور معاویہ ان کے علاقے کی طرف اس ارادے سے پیش قدمی کرنے لگے کہ جیسے ہی صلح کی مدت پوری ہو……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1647
احمد بن منیع، اسماعیل بن ابراہیم، صخر بن جویریہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ قیامت کے دن ہر عہد شکن کے لئے ایک جھنڈا……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1648
قتیبہ، لیث، ابوزبیر، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ غزوہ خندق کے موقع پر حضرت سعد بن معاذ کو تیر لگ گیا جس سے ان کی اکحل یا ابجل کی رگ کٹ گئی۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے آگ سے داغا تو ان کا……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1649
ابوولید دمشقی، ولید بن مسلم، سعید بن بشیر، قتادہ، حسن، حضرت شمرہ بن جندب کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مشرکین کے بوڑھوں کو قتل کرو اور ان کے نابالغ بچوں کو زندہ رہنے دو۔ بچے وہ……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1650
ہناد، وکیع، سفیان، عبدالملک بن عمیر، حضرت عطیہ قرظی کہتے کہ ہم یوم قریظہ کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کئے گئے تو جس کے زیر ناف بال اگے تھے اسے قتل کر دیا گیا۔ میں ان میں سے……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1651
حمید بن مسعدہ، یزید بن زریع، حسین معلم، حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیتے ہوئے فرمایا کہ نہ جاہلیت کی قسمیں پوری کرو کیونکہ……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1652
احمد بن منیع، ابومعاویہ، حجاج بن ارطاة، عمرو بن دینار، حضرت بجالہ بن عبدہ کہتے ہیں کہ میں جزء بن معاویہ کا مناذر کے مقام پر کاتب مقرر تھا کہ ہمیں حضرت عمر کا ایک خط ملا۔ جس میں یہ لکھا تھا کہ اپنے علاقے……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1653
ابن ابی عمر، سفیان، عمرو بن دینار، حضرت بجالہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر مجوسیوں سے جزیہ نہیں لیتے تھے یہاں تک کہ انہیں عبدالرحمن بن عوف نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجر کے مجوسیوں سے جزیہ……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1654
مسنگ……