سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 1913

سوید، عبد اللہ، الاجلح، ابوبکر بن ابوموسی اپنے والد سے روایت نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو یمن کی جانب روانہ فرمایا میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! وہاں پر شراب ہوتی ہیں……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 1914

محمد بن آدم بن سلیمان، ابن فضیل، شیبانی، ابوبردة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو ملک یمن کی جانب بھیجا تو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! وہاں پر شراب ہوتی ہیں جس کو تبع اور مزر……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 1915

ابوبکر بن علی، نصر بن علی، وہ اپنے والد سے، ابراہیم بن نافع، ابن طاؤس، وہ اپنے والد سے، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ دیا پھر آیت خمر کو نقل فرمایا……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 1916

قتیبہ، ابوعوانہ، ابوجویریہ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کسی نے دریافت کیا باذق کے متعلق فتوی صادر فرمائیں انہوں نے کہا باذق حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وقت میں نہیں……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 1917

عبیداللہ بن سعید، یحیی یعنی بن سعید، عبیداللہ، عمرو بن شعیب سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شراب کا بہت پینا نشہ پیدا کرے اس کا کچھ حصہ بھی پینا حرام ہے۔……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 1918

حمید بن مخلد، سعید بن حکم، محمد بن جعفر، ضحاک بن عثمان، بکیر بن عبداللہ بن اشج، عامر بن سعد سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں تم کو منع کرتا ہوں شراب کے تھوڑے حصہ……

View Hadith