سنن نسائی – جلد سوم – قسامت کے متعلق – حدیث 1108

محمد بن منصور، سفیان، ابن جدعان، قاسم بن ربیعة، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جس روز مکہ مکرمہ فتح ہوا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خانہ کعبہ کی سیڑھی پر کھڑے ہوئے اور اللہ تعالیٰ……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – قسامت کے متعلق – حدیث 1110

احمد بن سلیمان، یزید بن ہارون، محمد بن راشد، سلیمان بن موسی، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص خطاء سے مارا جائے اس کی……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – قسامت کے متعلق – حدیث 1111

علی بن سعید بن مسروق، یحیی بن زکریا بن ابوزائدة، حجاج، زید بن جبیر، خشف بن مالک سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عبداللہ بن مسعود سے سنا وہ فرماتے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا قتل……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – قسامت کے متعلق – حدیث 1112

محمد بن مثنی، معاذ بن ہانی، محمد بن مسلم، عمرو بن دینار، ابوداؤد، معاذ بن ہانی، محمد بن مسلم، عمرو بن دینار، عکرمة، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے ایک شخص کو دور نبوی صلی……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – قسامت کے متعلق – حدیث 1114

عیسی بن یونس، ضمرة، اسماعیل بن عیاش، ابن جریج، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عورت کی دیت مرد کے برابر ہے ایک……

View Hadith