عمران بن موسی، محمد بن سواء، شعبہ، معمر، زہری، عروہ بن زبیر، بسرة بنت صفوان سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس وقت تم لوگوں میں سے کوئی شخص اپنا ہاتھ شرم گاہ تک……
غسل کا بیان
سنن نسائی – جلد اول – غسل کا بیان – حدیث 449
قتیبہ، لیث، ابن شہاب، عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ مروان بن حکم نے بیان کیا کہ شرم گاہ چھونے سے وضو لازمی ہے اور فرمایا کہ مجھ سے حضرت بسرہ بنت صفوان نے اس واقعہ کو بیان فرمایا کہ حضرت عروہ نے کسی کو……
سنن نسائی – جلد اول – غسل کا بیان – حدیث 450
اسحاق بن منصور، یحیی بن سعید، ہشام بن عروہ، بسرة بنت صفوان سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنی شرم گاہ کو چھوئے تو اس کو چاہیے کہ وہ شخص نماز نہ پڑھے جب تک وضو……