محمد بن منصور، سفیان، ابن جریج، عبداللہ بن عبید بن عمیر، ابن ابی عمار سے روایت ہے کہ میں نے حضرت جابر بن عبداللہ سے بجو کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے اس کے کھانے کا حکم فرمایا میں نے عرض کیا کیا……
شکار اور ذبیحوں سے متعلق
سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 633
اسحاق بن منصور، عبدالرحمن، مالک، اسماعیل بن ابی حکیم، عبیدة بن سفیان، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر ایک دانت والے درندے کا کھانا حرام……
سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 634
اسحاق بن منصور و محمد بن مثنی، سفیان، زہری، ابوادریس، ابوثعلبة خشنی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی ہر دانت والے درندے کے کھانے سے۔……
سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 635
عمرو بن عثمان، بقیة، بحیر، خالد، جبیر بن نفیر، ابوثعلبة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی شخص کا مال لوٹنا جائز نہیں ہے اور نہ ہی دانت والے درندہ کا کھانا اور نہ……
سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 636
قتیبہ و احمد بن عبدة، حماد، عمرو، ابن دینار، محمد بن علی، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو غزوہ خیبر کے روز منع فرمایا گدھوں کے گوشت (کھانے) سے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……
سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 637
قتیبہ، سفیان، عمرو، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم لوگوں کو گھوڑوں کا گوشت کھلایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر والے دن گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔……
سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 638
ترجمہ سابقہ روایت کے مطابق ہے۔……
سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 639
علی بن حجر، عبیداللہ، ابن عمرو، عبدالکریم، عطاء، جابر سے روایت ہے کہ ہم لوگ گھوڑوں کا گوشت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور مبارک میں کھایا کرتے تھے۔……
سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 640
اسحاق بن ابراہیم، بقیة بن ولید، ثور بن یزید، صالح بن یحیی بن مقدام بن معدی کرب، وہ اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے، خالد بن ولید نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے حلال نہیں ہے……
سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 641
کثیر بن عبید، بقیة، ثور بن یزید، صالح بن یحیی بن مقدام بن معدی کرب، وہ اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے، خالد بن ولید سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی گھوڑوں خچروں اور……