سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 622

قتیبہ، جعفر، عاصم و داؤد، شعبی، ابن صفوان نے عرض کیا میں نے دو خرگوش پکڑے پھر ان کو ذبح کرنے کے لئے کچھ نہیں پایا تو ان کو پتھر سے ذبح کیا۔ اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا۔ آپ صلی……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 623

قتیبہ، مالک، عبداللہ بن دینار، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا گوہ سے متعلق۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 624

قتیبہ، مالک، نافع و عبداللہ بن دینار، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گوہ کے متعلق کیا ارشاد فرماتے ہیں؟……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 625

کثیر بن عبید، محمد بن حرب، زبیدی، زہری، ابوامامہ بن سہل، عبداللہ بن عباس، خالد بن ولید سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بھنا ہوا گوہ کا گوشت لایا گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 626

ابوداؤد، یعقوب بن ابراہیم، وہ اپنے والد سے، صالح، ابن شہاب، ابوامامہ بن سہل ابن عباس، خالد بن ولید سے روایت ہے کہ وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ان کی خالہ حضرت میمونہ بنت حارث کی خدمت……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 627

اسماعیل بن مسعود، خالد، شعبہ، ابوبشر، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میری خالہ محترمہ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں پنیر گھی اور گوہ (ایک جانور……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 628

زیاد بن ایوب، ہشیم، ابوبشر، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ان سے دریافت کیا گیا کہ گوہ کا کھانا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا حضرت ام حضید نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 629

سلیمان بن منصور بلخی، ابواحوص، سلام بن سلیم، حصین، زید بن وہب، ثابت بن یزید انصاری سے روایت ہے کہ ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھے کہ ہم لوگ ایک منزل پر ٹھہر گئے اس جگہ لوگوں……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 630

عمرو بن یزید، بہز بن اسد، شعبہ، عدی بن ثابت، زید بن وہب، ثابت بن ودیعة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک گوہ لے کر حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو پلٹ کر دیکھنے……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 631

عمرو بن علی، عبدالرحمن، شعبہ، حکم، زید بن وہب، براء بن عازب، ثابت سے روایت ہے کہ ایک آدمی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں گوہ لے کر حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو پلٹ کر دیکھنے……

View Hadith