سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 808

مسلم بن ابراہیم ، دقیقی، ابوعمر الجوانی، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے لئے زیر ناف بالوں کے کاٹنے، ناخنوں کے کاٹنے، مونچھیں کاٹنے اور بغل کے بال اکھیڑنے کے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 809

ابن نفیل، زہیر، عبدالملک بن سلیمان، ابی زبیر، جابر فرماتے ہیں کہ ہم لوگ ہمیشہ ڈاڑھیوں کو لٹکا رہنے دیتے سوائے حج اور عمرہ کے ابوداؤ فرماتے ہیں کہ استحداد کے معنی ہیں زیر ناف بال مونڈنا۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 810

مسدد، یحیی، مسدد، سفیان، ابن عجلان، عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سفید بالوں کو مت اکھاڑو کوئی مسلمان ایسا نہیں جو……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 811

مسدد، سفیان، سفیان، زہری، ابوسلمہ، سلیمان بن یسار، ابوہریرہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک یہود ونصاری اپنے بال نہیں رنگتے پس تم ان کی مخالفت……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 812

احمد بن عمر، ابن سرح، احمد بن سعید ہمدانی، ابن وہب، جریح، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ فتح مکہ کے دن حضرت ابوقحافہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ (والد صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ)……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 813

حسن بن علی عبدالرزاق، معمر سعید جریری، عبداللہ بن یزید، اسود حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بہترین چیز جو اس بڑھاپے (کے سفید بالوں) کو……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 814

احمد بن یونس، عبیداللہ، ابن ایاد، ابورمثہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف گیا تو (دیکھا کہ) وہ کانوں کی لوتک بال والے ہیں جن پر مہندی کا رنگ چڑھا ہوا ہے۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 815

محمد بن علاء، ابن ادریس، ابن حر، ایاد بن لقیط، حضرت ابورمثہ سے اسی حدیث میں یہ بھی مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے میرے والد نے کہا کہ آپ مجھے اپنی پشت پر جو یہ چیز ہے دکھائیں (غالباحضور صلی اللہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 816

ابن بشار، عبدالرحمن سفیان، ایاد بن لقیط، ابورمثہ فرماتے ہیں کہ میں اور میرے والد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی آدمی سے یا میرے والد……

View Hadith