مسدد، حماد بن زید، اسماعیل بن ابراہیم ، عبدالعزیزبن صہیب، انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں کو زعفران لگانے سے منع فرمایا ہے۔ اسماعیل بن ابراہیم نے اپنی روایت میں یہ کہا……
کنگھی کرنے کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 788
ہارون عبد اللہ، عبدالعزیز، عبداللہ اویسی، سلیمان بن بلال، ثور بن زید، حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن یاسر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تین آدمی ہیں جن کے قریب فرشتے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 789
ایوب بن محمد رقی، عمر بن ایوب، جعفر بن برقان، ثابت بن حجاج، ولید فرماتے ہیں کہ جب اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ مکرمہ فتح فرمایا تو اہل مکہ اپنے بچوں کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 790
عبیداللہ بن عمر، میسرہ، حماد، زید، سلم علوی، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ کے پاس حاضر ہوا اس کے اوپر زردی کا اثر تھا زعفران کی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی شخص کے سامنے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 791
عبداللہ بن مسلمہ، محمد بن سلیمان انباری، وکیع، سفیان، ابواسحاق، براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے کسی لمبے بال والے کو سرخ جوڑے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ حسین نہیں……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 792
مخلد بن خالد، عبدالرزاق، معمر، ثابت، انس فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک ان کے کانوں کی لو تک تھے۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 793
مسدد، اسما عیل، حمید، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ کے بال مبارک کانوں کے نصف تک تھے۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 794
ابن نفیل، عبدالرحمن، ابوزناد، ہشام، عروہ، والد، عائشہ فرماتی ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک وفرہ سے زیادہ اور جمہ سے کم تھے۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 795
حفص بن عمر، شعبہ، ابی اسحاق، براء سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موئے مبارک کانوں کے نرم حصے تک تھے۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 796
موسی بن اسماعیل، ابراہیم ، سعد، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبیداللہ بن عطبہ، ابن عباس فرماتے ہیں کہ اہل کتاب اپنے بالوں کو لٹکا کر رکھتے تھے کنگھا نہیں کرتے تھے نہ مانگ نکالتے تھے اور مشرکین اپنے سروں……