سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 341

محمد بن عبید، حماد، بن زید، ایوب، محمد، حضرت ابوالعجفاء سلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمارے سامنے خطبہ دیا اور فرمایا خبردار عورتوں کے بھاری بھر کم مہر مت……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 342

حجاج بن ابی یعقوب، معلی بن منصور، ابن مبارک، معمر، زہری، حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ عبیداللہ بن جحش کے نکاح میں تھیں عبیداللہ کا ملک حبشہ میں انتقال ہو گیا تو نجاشی (شاہ حبشہ)……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 343

محمد بن حاتم بن بزیع، علی بن حسن بن شقیق، حضرت زہری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نجاشی نے ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت ابی سفیان کا نکاح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کر دیا اور……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 344

موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبدالرحمن بن عوف کو دیکھا اس حال میں کہ ان کے کپڑے پر زعفران کا نشان تھا آپ صلی اللہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 345

اسحاق بن جبرائیل ، یزید، موسیٰ بن مسلم، بن روما، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے عورت کے مہر میں مٹھی بھر ستو یا کھجوریں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 346

قعنبی، مالک، ابوحازم بن دینار حضرت سہل بن سعد الساعدی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک عورت آئی اس نے عرض کیا یا رسول للہ میں نے اپنی جان آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بخش……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 347

احمد بن حفص بن عبد اللہ، ابن عبد اللہ، ابراہیم، طحان، حجاج بن حجاج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی اسی طرح کا قصہ مذکور ہے لیکن اس میں ازار اور انگوٹھی کا ذکر نہیں ہے بلکہ اس میں یہ ہے کہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 348

ہارون بن زید بن ابی زرقا، محمد بن راشد، حضرت مکحول سے بھی حضرت سہل کی طرح مروی ہے مکحول کہا کرتے تھے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اب کسی کے لئے یہ (یعنی مہر کے بغیر نکاح) جائز نہیں ہے۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 349

عثمان بن ابی شیبہ، عبدالرحمن، بن مہدی، سفیان، فراس، شعبی، مسروق، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے ایک عورت کے ساتھ نکاح کیا اور مر گیا۔ اس نے نہ اس عورت کے ساتھ صحبت کی اور……

View Hadith