سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 371

احمد بن یونس، عبدالرحمن ابن ابی زناد، ہشام بن عروہ، حضرت عروہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ نے فرمایا اے بھانجے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ازواج کو تقسیم میں یعنی ہمارے پاس……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 372

یحیی بن معین، محمد بن عیسی، عباد بن عباد، عاصم معاذہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس آیت کے نزول کے بعد ہم میں سے اس عورت سے اجازت لیا کرتے تھے جس کی باری……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 373

مسدد ، مرحوم بن عبدالعزیز، ابوعمران، یزید بن بابنوس، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مرض الوفات میں اپنی سب ازواج کو بلا بھیجا پس سب جمع ہوگئیں۔ آپ صلی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 374

احمد بن عمرو بن سرح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی سفر میں جانے کا ارادہ کرتے تو ازواج کے درمیان قرعہ اندازی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 375

عیسی بن حماد، لیث، یزید بن ابی حبیب، ابی خیر، حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمام شرائط میں ان شرائط کا پورا کرنا تمہارے لئے سب سے زیادہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 376

عمرو بن عون، اسحاق بن یوسف، شریک، حصین، شعبی، حضرت قیس بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں حیرہ میں آیا (حیرہ کوفہ کے قریب ایک جگہ کا نام ہے) تو میں نے دیکھا کہ یہاں کے لوگ اپنے سردار کو (تعظیم……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 377

محمد بن عمرو جریر اعمش، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی شخص اپنی بیوی کو اپنے بستر پر بلاتا ہے اور بیوی انکار کرتی ہے اور شوہر……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 378

موسی بن اسماعیل، حماد، ابوقزعہ باہلی، حضرت حکیم بن معاویہ قشیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے پوچھا یا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیوی کا ہم پر کیا حق ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 379

ابن بشار، یحیی، حضرت بہز بن حکیم کے دادا سے روایت ہے کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ ہم اپنی عورتوں سے کس طرح جماع کریں؟ اور کس طرح نہ کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 380

احمد بن یوسف، عمرو بن عبداللہ بن رزین، سفیان بن حسین، داؤد بہز بن حکیم، حضرت معاویہ قشیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور پوچھا کہ ہم پر……

View Hadith