محمد بن مثنی محمد بن جعفر، شعبہ، عمرو بن ابی حکیم، زبیر، عرو بن زبیر، حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر کی نماز دوپہر کو پڑھا کرتے تھے اور یہ نماز……
نماز کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 411
حسن بن ربیع، ابن مبارک، معمر، ابن طاؤس، ابن عباس، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص غروب آفتاب سے پہلے نماز عصر کی ایک رکعت بھی پائے تو……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 412
قعنبی، مالک، حضرت علاء بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نماز ظہر پڑھ کر حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گئے (جب ہم پہنچے تو) وہ عصر کے لئے کھڑے ہو رہے تھے جب آپ نماز سے فارغ……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 413
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جسکی عصر کی نماز جاتی رہی گویا اس کے اہل و عیال تباہ ہو گئے اور اس کا مال لٹ……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 414
محمود بن خالد، ولید، ابوعمر واوزاعی سے روایت ہے کہ نماز عصر میں تاخیر کرنے کا مطلب یہ ہے کہ زمین پر پڑنے والی دھوپ سے زمین کی چیز زرد معلوم ہونے لگے۔……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 415
داؤد بن شبیب، حماد، ثابت بنانی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مغرب کی نماز ہم پڑھا کرتے تھے پھر ہم تیراندازی کرتے تھے اور ہم کو تیر گرنے کی……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 416
عمرو بن علی، صفوان، بن عیسی، یزید، بن ابی عبید، سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مغرب کی نماز سورج غروب ہوتے ہی پڑھ لیتے تھے یعنی جوں ہی اس کا اوپر کنارہ غروب……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 417
عبیداللہ بن عمر، یزید بن زریع، محمد بن اسحاق ، یزید بن ابی حبیب، حضرت مرثد بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمارے پاس جہاد کی تیاری کی غرض سے آئے……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 418
مسدد، ابوعوانہ، ابوبشر بن ثابت، حبیب بن سالم، حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے تھے کہ میں اس نماز یعنی عشاء کی نماز کا وقت سب سے زیادہ جانتا ہوں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 419
عثمان بن ابی شیبہ، جریر، منصور، حکم، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک رات ہم عشاء کی نماز کے لئے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انتظار میں بیٹھے رہے پس جب تہائی رات……