یزید بن خالد، عبداللہ بن موہب، لیث بن اسعد، عقیل بن خالد، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی حضرت فاطمہ نے اپنے والد……
محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1202
عمرو بن عثمان، شعیب بن ابی حمزہ، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا یہی حدیث مروی ہے۔ اس میں ہے کہ حضرت فاطمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس صدقہ کو طلب کر رہی تھیں جو مدینہ اور……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1203
حجاج بن ابی یعقوب ابن ابراہیم، سعد، صالح، ابن شہاب، حضرت عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا یہی حدیث روایت کی ہے اس میں یہ ہے کہ حضرت ابوبکر نے (حضرت فاطمہ کو میراث دینے سے) انکار کر دیا اور کہا……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1204
محمد بن عبید ابن ثور، معمر، حضرت زہری سے روایت ہے کہ یہ جو اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ تم نے ان مالوں کے حصول میں اپنے گھوڑے اور اونٹ نہیں دوڑائے (یعنی جنگ کے بغیر حاصل کئے اس کا قصہ یہ ہے کہ رسول اللہ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1205
عبداللہ بن جراح، جریر، حضرت مغیرہ سے روایت ہے کہ جب حضرت عمر بن عبدالعزیز خلیفہ ہوئے تو انہوں نے مروان کے بیٹوں کو جمع کیا اور فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جو فدک تھا آپ اس کے مال سے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1206
عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن فضیل، ولید بن جمیع، حضرت ابوالطفیل سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر کے پاس حضرت فاطمہ اپنی میراث طلب کرنے آئیں جو (ان کے خیال میں) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد ان کو……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1207
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ میرے وارث اس ایک دینار کو بھی تقسیم نہ کریں گے جو میں اپنے بعد چھوڑجاؤں……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1208
عمرو بن مرزوق، شعبہ، عمرو بن مرہ، حضرت ابوالبختری سے روایت ہے کہ میں نے ایک شخص سے ایک حدیث سنی جو مجھے پسند آئی میں نے کہا مجھے یہ حدیث لکھ کر دے دو تو وہ اس حدیث کو صاف صاف لکھ کر لایا۔ اس حدیث میں……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1209
قعنبی، مالک بن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوگئی تو آپ کی ازواج نے چاہا کہ حضرت ابوبکر کے پاس اپنا آٹھواں حصہ طلب کرنے کیلئے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1210
محمد بن یحیی بن فارس، ابراہیم بن حمزہ، حاتم بن اسماعیل، اسامہ بن زید، ابن شہاب سے بھی یہ حدیث اسی سند کے ساتھ مروی ہے جیسا کہ پہلی حدیث۔ اس میں یوں ہے کہ حضرت عائشہ نے ان ازواج سے کہا کہ کیا تم اللہ……