سلیمان بن عبدالرحمن، یحیی بن حمزہ، ابن ابی مریم، قاسم بن مخیمرہ، حضرت ابومریم ازدی سے روایت ہے کہ میں حضرت معاویہ کے پاس گیا انہوں نے مجھے خوش آمدید کہا۔ میں نے عرض کیا میں نے ایک حدیث سنی ہے جو میں……
محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1182
سلمہ بن شبیب، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہ کوئی چیز میں تم کو اپنی طرف سے دیتا ہوں اور نہ اپنی طرف سے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1183
نفیلی، محمد بن سلمہ، محمد بن اسحاق ، محمد بن عمرو بن عطاء، حضرت مالک بن اوس بن خدثان سے روایت ہے کہ ایک دن حضرت عمر فاروق نے مال فئی کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ میں اس مال فئی کا تم سے زیادہ حقدار نہیں……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1184
ہارون بن زید بن ابی زرقاء، ہشام بن سعد، حضرت زید بن اسلم سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر حضرت معاویہ کے پاس گئے تو حضرت معاویہ نے پوچھا کہ اے ابوعبدالرحمن! کیا کوئی ضرورت ہے؟ انہوں نے کہا مکاتب غلاموں……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1185
ابراہیم بن موسی، عیسیٰ بن ابی ذئب، قاسم بن عباس، عبداللہ بن دینار، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک تھیلا آیا جس میں نگینے تھے۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1186
سعید بن منصور، عبداللہ بن مبارک، ابن مصفی، ابومغیرہ، صفوان بن عمرو بن عبدالرحمن بن جبیر بن نفیر، حضرت عوف بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جب مال فئی آیا تو آپ صلی اللہ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1187
محمد بن کثیر، سفیان، جعفر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ میں مسلمانوں سے خود ان کے نفس سے زیادہ قریب ہوں پس (اگر کوئی شخص مرنے کے بعد) مال چھوڑ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1188
حفص بن عمر شعبہ، عدی بن ثابت، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو کوئی (میرے بعد) مال چھوڑے تو وہ اس کے وارثوں کا ہے اور جو کوئی عیال……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1189
احمد بن حنبل، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابوسلمہ، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے میں ہر مومن سے اس کے اپنے نفس سے بھی زیادہ قریب ہوں پس جو شخص مر جائے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1190
احمد بن حنبل، یحیی، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جنگ احد کے دن ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش کیا گیا جبکہ ان کی عمر چودہ سال تھی لیکن آپ نے……