سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 699

موسی بن اسماعیل، حماد، ابن سری، ابواحوص، عطاء بن سائب، موسی، سلمان، ہناد، مسلم، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ (ہناد کی روایت سے) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تبارک وتعالی فرماتے ہیں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 700

احمد بن یونس، ابوبکر بن عیاش، اعمش، ابراہیم علقمہ، عبداللہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ شخص جس کے دل میں رائی کے دانہ کے برابر بھی تکبر ہوگا وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 701

محمد بن مثنی، ابوموسی، عبدالوہاب، ہشام، محمد، ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا وہ ایک خوبصورت شخص تھا اس نے کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 702

حفص بن عمر، شعبہ، علاء بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوسعید الخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ ازار کے بارے میں۔ انہوں نے فرمایا کہ تم ایک باخبر شخص پر آگرے ہو (یعنی تمہارا واسطہ ایک باخبر……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 703

ہناد بن سری، حسین، عبدالعزیز بن ابی رواد، سالم بن عبداللہ اپنے والد حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (ٹخنوں سے) نیچے لٹکانا ازار (تہبند)……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 704

ہناد، ابن مبارک، ابی صباح یزید بن سمیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو کچھ ازار کے لٹکانے کے بارے میں بتلایا وہی میں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 705

مسدد، یحیی، محمد بن ابی یحیی، حضرت عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو دیکھا کہ ازار باندھتے ہوئے تو انہوں نے اپنا ازار سامنے سے لمبا رکھا اتنا کہ وہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 706

عبیداللہ بن معاذ، ابوشعبہ قتادہ، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے مردوں کی مشابہت اختیار کرنے والی عورتوں پر اور عورتوں کی مشابہت……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 707

زہیر بن حرب، ابوعامر، سلیمان، سہیل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس مرد پر لعنت فرمائی ہے جو عورت کا لباس پہنتا ہو اور اس عورت پر لعنت فرمائی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 708

محمد بن سلیمان، سفیان، ابن جریح حضرت ابن ابی ملیکہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہا گیا کہ ایک عورت مردوں والا جوتا پہنتی ہے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے……

View Hadith