محمد بن علاء، ابواسامہ، ولید، ابن کثیر، محمد بن عمرو بن عطاء ،رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں نکلے تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے……
لباس کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 680
ابن عوف، محمد بن اسماعیل، ابن عوف، اسماعیل، ضمضم بن زرعہ، شریح بن عبید، حبیب بن عبید، حریث بن ابح سلیحی کہتے ہیں کہ بنو اسد کی ایک عورت نے کہا کہ میں ایک روز حضرت زینب زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 681
حفص بن عمر، شعبہ، ابی اسحاق ، براء فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک آپ کے دونوں کانوں کی چربی تک لمبے تھے اور میں نے آپ کو سرخ جوڑے میں دیکھا میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 682
مسدد، ابومعاویہ، ہلال بن عامر فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منیٰ میں ایک خچر پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا اور آپ کے اوپر ایک سرخ چادر تھی اور حضرت علی رضی اللہ آپ صلی اللہ علیہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 683
محمد بن کثیر، ہمام، قتادہ، مطرف، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے ایک سیاہ رنگ کی چادر رنگی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے پہنا جب آپ کو پسینہ آیا……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 684
عبیداللہ بن محمد، حماد بن سلمہ، یونس بن عبید عبیدہ ابی خداش، ابی تمیمہ، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوا تو آپ کپڑوں کو……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 685
ابو ولید، مسلم بن ابراہیم، موسیٰ بن اسماعیل، حماد، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ مکرمہ میں فتح مکہ کے سال داخل ہوئے (فتح کے بعد) تو آپ کے سر پر سیاہ رنگ کا عمامہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 686
حسن بن علی، ابواسامہ، مساور، جعفر، بن عمرو بن حریث فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منبر پر تشریف فرما دیکھا اور آپ کے سر مبارک پر سیاہ عمامہ تھا جس کے دونوں کناروں کو آپ نے اپنے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 687
قتیبہ بن سعید، محمد بن ربیعہ، ابوحسن، ابوجعفر بن محمد بن علی بن رکانہ کہتے ہیں کہ رکانہ نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مقابلہ کیا پچھاڑنے کا ۔ تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکانہ کو پچھاڑ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 688
محمد بن اسماعیل، مولیٰ بنی ہاشم، عثمان، سلیمان بن خربوذ، حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے عمامہ باندھا تو اسے (کناروں کو) میرے سامنے……