محمد بن کثیر، اسرائیل، سماک، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ آیت قرآنی وَإِنَّ الشَّيَاطِينَ لَيُوحُونَ إِلَی أَوْلِيَائِهِمْ (شیاطین اپنے دوستوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتے……
قربانی کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1053
عثمان بن ابی شیبہ، عمران بن عیینہ، عطاء بن سائب، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ کچھ یہودی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور بولے جس جانور کو ہم خود قتل (ذبح)……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1054
ہارون بن عبد اللہ، حماد بن مسعدہ، عوف، ابوریحانہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان جانوروں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا جن کو اہل عرب اظہار……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1055
مسدد، ابواحوص، سعید بن مسروق، عبایہ بن رفاعہ، حضرت رافع بن خد یج سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کل ہم دشمن سے جا ملیں……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1056
مسدد، عبدالواحد بن زیاد، حماد، حضرت محمد بن صفوان یا صفوان بن محمد سے روایت ہے کہ میں نے دو خرگوشوں کا شکار کیا تو میں نے ان کو (ایک دھاری دار) سفید پتھر سے ذبح کیا میں نے ان کے بارے میں رسول اللہ صلی……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1057
قتیبہ بن سعید، یعقوب، زید بن اسلم، حضرت عطاء بن یسار بنی حارثہ کے ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ وہ احد پہاڑ کے درّوں میں سے ایک درّہ میں اونٹ چرایا کرتا تھا (پس ایک دن ایک اونٹنی) مرنے لگی اور اس کے پاس……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1058
موسی بن اسماعیل، حماد بن سماک بن حرب، مری بن قطری، حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ اگر ہم میں سے کسی کو کوئی شکار مل جائے اور اس کے پاس (ذبح کرنے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1059
احمد بن یونس، حماد بن سلمہ، حضرت ابوالعشراء سے روایت ہے کہ ان کے والد نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ یا رسول اللہ! کیا ذبح صرف سینہ اور حلق کے بیچ ہی میں سے ہو سکتا ہے؟ (کسی اور……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1060
ہناد بن سری، حسن بن عیسی، ابن مبارک، معمر، عمر بن عبد اللہ، عکرمہ، حضرت ابن عباس اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شیطان کے شریطہ سے منع فرمایا۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1061
قعنبی، ابن مبارک، مسدد، ہشیم، مجاہد، ابووداک، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جنین (پیٹ کا بچہ) کے متعلق دریافت کیا تو آپ نے فرمایا……