موسی بن اسماعیل، حماد، قیس، عطاء، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا گائے سات آدمیوں کی طرف سے کافی ہوتی ہے اور اونٹ بھی سات آدمیوں کی طرف سے کافی ہوتا……
قربانی کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1043
قعنبی، مالک، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ہم نے حدیبیہ والے سال میں رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سات آدمیوں کی طرف سے ایک اونٹ نحر کیا اور گائے بھی سات آدمیوں کی طرف سے قربان……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1044
قتیبہ بن سعید، یعقوب، اسکندر، عمرو بن مطلب، حضرت جابربن عبداللہ سے روایت ہے کہ عیدالضحی کے موقعہ پر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عید گاہ میں موجود تھا۔ جب آپ خطبہ سے فارغ ہوئے تو……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1045
عثمان بن ابی شیبہ، ابواسامہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی قربانی عید گاہ ہی میں ذبح کرتے تھے راوی کا بیان ہے کہ حضرت عبداللہ ابن عمر……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1046
قعنبی، مالک، عبداللہ بن ابی بکر، عمرۃ بنت عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں بقر عید کے موقعہ پر جنگل کے رہنے والے کچھ لوگ آئے۔ آپ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1047
مسدد، یزید بن زریع، خالد، ابوملیح، حضرت نبیشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں نے تم کو تین دن سے زائد قربانی کا گوشت رکھنے سے منع فرمایا تھا تاکہ وہ گوشت سب تک پہنچ جائے۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1048
مسلم بن ابراہیم، شعبہ، خالد، ابوقلابہ، ابواشعث، حضرت شداد بن اوس سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دوخصلتوں کے بارے میں سنا ہے۔ ایک تو یہ کہ اللہ نے تم پر ہر معاملہ میں احسان……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1049
ابو ولید، شعبہ، حضرت ہشام بن زید سے روایت ہے کہ میں حضرت انس بن مالک کے ساتھ حکم بن ایوب کے پاس گیا تو دیکھا کہ چند جوانوں نے (یا یہ کہا کہ چند غلاموں نے) ایک مرغی کو نشانہ بنا رکھا ہے اور اس پر تیر اندازی……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1050
عبداللہ بن محمد، حماد بن خالد، معاویہ بن صالح، ابی زاہریہ، جبیر بن نفیر، حضرت ثوبان سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (سفر میں) قربانی کی اور آپ نے فرمایا اے ثوبان اس بکری کے گوشت……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1051
احمد بن محمد بن ثابت، علی بن حسین، یزید، عکرمہ، حضرت عبداللہ بن عباس سے مروی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جو یہ فرمایا ہے کہ کھاؤ اس میں سے جس پر (بوقت ذبح) اللہ کا نام لیا گیا ہو اور جس پر اللہ کا نام نہ لیا……