مسدد، یزید، حمید بن مسعدہ، بشر، عبداللہ بن عون، عامر، ابی رملہ، حضرت محنف بن سلیم سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ (حجةالوداع کے موقعہ پر) عرفات میں ٹھہرے ہوئے تھے۔ آپ نے……
قربانی کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1023
ہارون بن عبد اللہ، عبداللہ بن یزید، سعید بن ابی ایوب، عیاش بن عباس، عیسی، حضرت عبداللہ بن عمروبن العاص سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے اضحی کے دن عید منانے کا حکم ہوا ہے (یعنی……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1024
عثمان بن ابی شیبہ، شریک، ابی حسنا، حکم، حضرت حنش سے روایت ہے کہ میں نے حضرت علی کو دو دنبوں کی قربانی کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ میں نے پوچھا یہ کیا ہے؟ (یعنی ایک کی بجائے دو جانوروں کی قربانی کیوں؟) انہوں……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1025
عبیداللہ بن معاذ، محمد بن عمرو، عمرو بن مسلم، لیثی، سعد بن مسیب، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کے پاس قربانی کا جانور ہو جس کو وہ عید……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1026
احمد بن صالح، عبداللہ بن وہب، حیوة، ابوصخر، ابن قسیط، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کے لئے ایک دو سینگوں والا مینڈھا منگوایا……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1027
موسی بن اسماعیل، وہیب، ایوب، ابوقلابہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دست مبارک سے سات اونٹوں کو نحر فرمایا کھڑا کر کے اور مدینہ میں دو مینڈھے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1028
مسلم بن ابراہیم، ہشام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو مینڈھوں کی قربانی کی جن کے دو سینگ تھے اور ان کا رنگ کالا اور سفید تھا ذبح کے وقت آپ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1029
ابراہیم بن موسی، عیسی، محمد بن اسحاق ، یزید بن ابی حبیب، ابی عیاش، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کے دن دو مینڈھے خصی سینگوں والے اور چتکبرے ذبح فرمائے۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1030
یحیی بن معین، حفص، جعفر، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قربانی کرتے تھے صحت مند سینگ دار دنبہ کی جو سیاہی میں دیکھتا تھا اور سیاہی میں چلتا تھا (یعنی……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1031
احمد بن ابی شعیب، زہیر بن معاویہ، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صرف مسنّہ کو ذبح کرو لیکن اگر مسنّہ نہ ملے تو پھر جذعہ دنبہ یا بھیڑ ذبح کرو۔……