احمد بن عمرو بن سرح ابن وہب، عبدالرحمن بن زیاد، عبدالرحمن بن رافع، حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا درحقیقت علم دین تین چیزیں ہیں ایک آیات محکمات……
فرائض کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد دوم – فرائض کا بیان – حدیث 1119
احمد بن حنبل، سفیان، منکدر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ میں بیمار ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابوبکر پاپیادہ میری عیادت کو تشریف لائے۔ میں بیہوش تھا اس لئے آپ سے گفتگو نہ کر……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – فرائض کا بیان – حدیث 1120
عثمان بن ابی شیبہ، کثیر بن ہشام، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ میں بیمار ہوا میری سات بہنیں تھیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس (عیادت کے لئے) تشریف لائے (میں بیہوش تھا) آپ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – فرائض کا بیان – حدیث 1121
مسلم بن ابراہیم، شعبہ، ابواسحاق ، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ کلالہ کے بارے میں جو سب سے آخری آیت نازل ہوئی وہ (يَسْتَفْتُوْنَكَ قُلِ اللّٰهُ يُفْتِيْكُمْ فِي الْكَلٰلَةِ )……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – فرائض کا بیان – حدیث 1122
منصور بن ابی مزاحم، ابوبکر، ابواسحاق ، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور بولا یا رسول اللہ! (يَسْتَفْتُوْنَكَ قُلِ اللّٰهُ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – فرائض کا بیان – حدیث 1123
عبدللہ بن عامر بن زرارہ، علی بن مسہر، اعمش، ابوقیس، حضرت ہذیل بن شرجیل اودی سے روایت ہے کہ ابوموسی اشعری اور سلمان بن ربیعہ کے پاس ایک شخص آیا اور ان دونوں سے ایک بیٹی ایک پوتی اور ایک سگی بہن (کے درمیان……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – فرائض کا بیان – حدیث 1124
موسی بن اسماعیل، ابان، قتادہ، ابوحسان، حضرت اسود بن یزید سے روایت ہے کہ معاذ بن جبل نے ایک بہن اور ایک بیٹی کے درمیان میراث تقسیم کی تو ان دونوں کو آدھا آدھا دیا۔ معاذ بن جبل ان دنوں یمن میں تھے اور……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – فرائض کا بیان – حدیث 1125
مسدد، بشر بن مفضل، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر میں نکلے یہاں تک کہ ہم اسواف (حرم مدینہ) میں ایک انصاری عورت……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – فرائض کا بیان – حدیث 1126
ابن سرح، ابن وہب، داؤد بن قیس، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ سعد بن ربیع کی بیوی نے کہا یا رسول اللہ! (جنگ احد میں) سعد شہید ہو گئے اور یہ بیٹیاں چھوڑ گئے۔ راوی نے پھر ایسا……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – فرائض کا بیان – حدیث 1127
قعنبی، مالک، ابن شہاب، عثمان بن اسحاق بن حرشہ، حضرت قبیصہ بن ذویب سے روایت ہے کہ (ایک شخص کی) دادی نے حضرت ابوبکر صدیق کے پاس جا کر اپنی میراث طلب کی تو حضرت ابوبکر نے اس سے فرمایا اللہ کی کتاب (قرآن)……