حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر، زہری، سالم، ابن عمر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جس شخص نے عبد مشترک میں سے اپنا حصہ آزاد کیا تو اس کا بقیہ حصہ بھی آزاد ہو جائے گا……
غلام آزاد کرنے کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد سوم – غلام آزاد کرنے کا بیان – حدیث 556
احمد بن حنبل، سفیان، عمرو، سالم اپنے والد سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کرتے ہیں کہ جب کوئی غلام دو آدمیوں میں مشترک ہو پس ان میں سے ایک نے اپنا حصہ آزاد کر دیا تو اگر آزاد کرنے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – غلام آزاد کرنے کا بیان – حدیث 557
احمد بن حنبل، محمد بن جعفر، شعبہ، خالد، ابوبشر، ابن ثلب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے مشترک غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے شریک کو بقیہ حصہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – غلام آزاد کرنے کا بیان – حدیث 558
مسلم بن ابراہیم، موسیٰ بن اسماعیل، حماد بن سلمہ، قتادہ، حسن، سمرہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص ذی رحم محرم کا مالک ہوجائے تو وہ (مملوک) آزاد ہو جائے گا۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – غلام آزاد کرنے کا بیان – حدیث 559
محمد بن سلیمان، عبدالوہاب، قتادہ، عمر بن خطاب سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ جو شخص کسی قرابت داری ذی رحم محرم کا مالک ہو وہ مملوک آزاد ہے۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – غلام آزاد کرنے کا بیان – حدیث 560
محمد بن سلیمان، عبدالوہاب، سعید، قتادہ، حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جو ذی رحم محرم کا مالک ہوجائے تو وہ مملوک آزاد ہے۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – غلام آزاد کرنے کا بیان – حدیث 561
ابو بکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، سعید، قتادہ، جابر بن زید، حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن زید سے یہی حدیث منقول ہے۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – غلام آزاد کرنے کا بیان – حدیث 562
عبداللہ بن محمد، محمد بن سلمہ، محمد بن اسحاق ، خطاب بن صالح، سلامہ بنت معقل جو خارجہ قیس غیلان کے قبیلہ کی عورت تھی کہتی ہیں کہ میرا چچا مجھے زمانہ جاہلیت میں لے کر آیا اور حباب بن عمرو جو ابوالیسر……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – غلام آزاد کرنے کا بیان – حدیث 563
موسی بن اسماعیل، حماد، قیس، عطاء، جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم لوگوں نے ام ولد باندی کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں اور حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ میں فروخت……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – غلام آزاد کرنے کا بیان – حدیث 564
احمد بن حنبل، ہشیم، عبدالملک بن ابی سلیمان، عطاء، اسماعیل بن ابی خالد، سلمہ، بن کہیل، عطاء ، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنے ایک غلام کو اپنے پیچھے آزاد کر دیا تھا لیکن اس غلام کے علاوہ……