احمد بن حنبل، یحیی بن سعید، بن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ میری خالہ کو تین طلاقیں دی گئی تھیں پس وہ اپنی کھجوریں کاٹنے کے لئے راستے میں ان کو ایک شخص ملا اس نے ان کو (دوران عدت باہر نکلنے……
طلاق کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 532
احمد بن محمد، علی بن حسین بن واقد، یزید، عکرمہ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان کہ جب تم میں سے لوگ مرنے لگیں اور اپنے پیچھے بیویاں چھوڑیں تو وہ ان……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 533
قعنبی، مالک، عبداللہ بن ابی بکر حمید، بن نافع، زینب بنت ابوسلمہ، حضرت حمید بن نافع نے کہا زینب بنت ابی سلمہ نے ان کو تین حدیثیں سنائی () حضرت زینب بنت ابی سلمہ کہتی ہیں کہ میں حضرت ام حبیبہ (زوجہ رسول……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 534
زینب بنت ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہا (زوجہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم) کے پاس گئی جب ان کےبھائی (عبیداللہ بن جحش) کا انتقال ہوا پس انہوں نے ایک……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 535
زینب بن ابی سلمہ فرما تی ہیں کہ میں حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ تعالیٰ (زوجہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس گئی جب ان کے بھائی ( عبیداللہ بن جحش) کا انتقال ہوا۔ پس انہوں نے ایک خوشبو منگائی اور اس……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 536
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، سعد بن اسحاق بن کعب بن عجرہ، زینب بنت ابی سلمہ سے روایت ہے کہ فریعہ بنت مالک بن سنان جو حضرت ابوسعید خدری کی بہن ہیں وہ فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 537
احمد بن محمد، موسیٰ بن مسعود، شبل، ابن ابی نجیح، عطاء، زینب بنت ابی سلمہ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ یہ آیت وَالَّذِینَ یُتَوَفَّونَ مِنکُم وَیَذَرُونَ اَزوَاجاً……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 538
یعقوب بن ابراہیم، یحیی بن ابی بکیر، ابراہیم بن طحان، ہشام بن حسنا، عبداللہ بن جراح، عبداللہ بن بکر، ہشام، حضرت زینب بنت کعب بن عجرہ، حضرت ام عطیہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 539
ہارون بن عبد اللہ، مالک بن عبدالواحد، یزید بن ہارون ہشام، حفصہ، حضرت ام عطیہ سے ایک دوسری سند کے ساتھ روایت ہے کہ اس کے ایک راوی یزید نے کہا کہ میرا خیال ہے اس میں لا تختضب بھی ہے اور ہارون نے یہ الفاظ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 540
زہیر بن حرب، یحیی بن بکیر، ابراہیم، طہمان بریل، حسن بن مسلم، صفیہ، بنت، شیبہ، زوجہ رسول حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس عورت کا شوہر مر جائے……