محمد بن مصفی، بقیہ فرماتے ہیں کہ میں نے محمد بن راشد سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قول" ہامہ کچھ نہیں ہے" کے بارے میں دریافت تو فرمایا دور جاہلیت میں اہل عرب کہا کرتے تھے کہ جب بھی کوئی شخص……
طب کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 526
موسی بن اسماعیل، وہیب، سہیل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک کلمہ سنا تو آپ کو پسند آیا پس فرمایا کہ ہم نے تمہاری فال تمہارے منہ سے لے لی۔ (تمہارے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 527
یحیی بن خلف، ابوعاصم، ابن جریج، عطاء فرماتے ہیں کہ لوگ کہا کرتے ہیں کہ صفر پیٹ کے درد کو کہتے ہیں میں نے کہا کہ پھر ہامہ کیا چیز ہے؟ فرمایا کہ لوگ کہتے ہیں کہ ہامہ جو چیخا کرتا ہے وہ انسانی روح ہے حالانکہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 528
احمد بن حنبل، ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، حبیب، ابوثابت، عروہ بن عامر، احمد قرشی فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے شگون لینے کا تذکرہ ہوا تو فرمایا کہ اس کی بہترین صورت……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 529
مسلم بن ابراہیم، ہشام، قتادہ، عبداللہ بن بریدہ اپنے والد حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی چیز سے بھی شگون نہیں لیا کرتے تھے، اور آپ جب کسی گورنر……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 530
موسی بن اسماعیل، ابان، یحیی، سعید بن مسیب، حضرت سعد بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ ہامہ کچھ نہیں ہے، عدوی کچھ نہیں ہے، شگون لینا کچھ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 531
قعنبی، مالک، ابن شہاب، حمزہ، سالم بن عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نحوست، گھر، عورت اور گھوڑے میں ہوتی ہے، امام ابوداؤد……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 532
مخلد بن خالد، عباس، عبدالرزاق، معمر،فروہ بن مسیک سے ایک شخص نے سن کر یحیی بن عبداللہ بن بحیر کو بتلایا۔ فروہ کہتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 533
حسن بن یحیی، بشر بن عمر، عکرمہ، عمار، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 534
عثمان بن ابی شیبہ، یونس بن محمد، مفضل بن فضالہ حبیب، محمد بن منکدر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مجذوم (جذام کے مریض) کا ہاتھ پکڑا اور اسے اپنے ساتھ پیالہ میں رکھ دیا اور فرمایا……