سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 669

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابونضر، عمر بن عبیداللہ، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے رکھتے تھے یہاں تک کہ ہم سمجھتے کہ آپ صلی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 670

موسی بن اسماعیل، حماد، محمد بن عمرو، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی اسی کے مثل روایت ہے اس میں یہ زائد ہے کہ آپ شعبان کے مہینہ میں اکثر دنوں میں روزے رکھتے اور بہت کم ناغہ کرتے بلکہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 671

موسی بن اسماعیل، ابان، یحیی، عمر بن ابی حکم بن ثوبان، قدامہ بن مظعون، حضرت اسامہ بن زید سے روایت ہے کہ وہ حضرت اسامہ کے ساتھ ان کا مال تلاش کرتے ہوئے وادی قری تک گئے۔ پس (انہوں نے دیکھا کہ) وہ پیر اور……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 672

مسدد، ابوعوانہ، حر بن صباح، ہنیدہ بن خالد آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک زوجہ مطہرہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذی الحجہ کی نو تاریخ تک روزے رکھتے تھے اور ایک روزہ عاشورہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 673

عثمان بن ابی شیبہ، وکیع، اعمش ابوصالح، مجاہد، حضرت عبداللہ بن عباس سے مروی ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کوئی نیک عمل کسی دن میں اللہ تعالیٰ کو اتنا پسند نہیں جتنا ان دنوں میں پسند ہے یعنی ذی الحجہ کے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 674

مسدد، ابوعوانہ، اعمش، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ذی الحجہ کے پہلے) عشرہ میں برابر روزہ رکھا ہو۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 675

سلیمان بن حرب، حوشب بن عقیل، مہدی، حضرت عکرمہ سے روایت ہے کہ ہم ابوہریرہ کے پاس ان کے گھر میں بیٹھے ہوئے تھے۔ ابوہریرہ نے ہم سے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرفہ کے دن عرفات میں روزہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 676

قعنبی، مالک، ابونضر، عمیر، عبداللہ بن عباس، حضرت ام الفضل بنت الحارث سے روایت ہے کہ لوگ ان کے پاس جھگڑ رہے تھے۔ عرفہ کے دن رسول اللہ کے روزے کے بارے میں بعض لوگوں کا خیال تھا کہ آپ روزہ سے نہیں ہیں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 677

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ عاشورہ (دس محرم) وہ دن ہے جس میں زمانہ جاہلیت میں قریش کے لوگ روزہ رکھا کرتے تھے اس زمانہ میں آپ بھی روزہ رکھتے تھے۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 678

مسدد، یحیی، عبیداللہ، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ زمانہ جاہلیت میں ہم لوگ عاشورہ کے دن کا روزہ رکھا کرتے تھے پھر جب رمضان کے روزے فرض ہوئے تو آپ نے فرمایا یہ دن اللہ……

View Hadith