قتیبہ سعید، لیث، ابن شہاب، ابن المسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی قصہ میں یہ بھی مروی ہے کہ وہ عورت جس پر آپ نے غرہ کا حکم کیا تھا وہ مر گئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ……
دیت کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 1175
عباس بن عبدالعظیم، عبیداللہ، یوسف بن صہب، حضرت عبداللہ بن بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد حضرت بریدہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت نے دوسری کو پتھر مارا جس سے اس کا حمل گرگیا یہ مقدمہ رسول اللہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 1176
ابراہیم بن موسیٰ رازی، عیسی، محمد بن عمر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنین کی دیت میں ایک غلام یا باندی کے غرہ دینے کا فیصلہ فرمایا……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 1177
محمد بن سنان عوانی، شریک، مغیرہ نے ابراہیم سے اور جابر نے شعبی سے روایت کیا ہے انہوں نے فرمایا کہ غرہ سے مراد پانچ سو درہم ہیں امام ابوداؤد نے فرمایا کہ ربیعہ الرائے نے فرمایا کہ غرہ سے مراد پچاس دینار……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 1178
عثمان بن ابی شیبہ، یعلی، عبید، حجاج، الصواف، یحیی بن کثیر، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکاتب (جو قتل کر دیا جائے اس) کی دیت کے بارے میں فیصلہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 1179
موسی بن اسماعیل، حماد بن سلمہ، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب مکاتب کوئی حد لگنے والاکام کرے یا کسی میراث کا وارث……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 1180
یزید بن خالد، موہب رملی، عیسیٰ بن یونس، محمد بن اسحاق ، حضرت عمر وبن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ذمی معاہد کی دیت آزاد آدمی……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 1181
مسدد، یحیی، ابن جریح، عطاء، حضرت صفوان رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن یعلی اپنے والد یعلی بن امیہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں کہ میرے ایک ملازم نے کسی سے لڑائی کی تو اس کا ہاتھ(دانتوں سے) کاٹ ڈالا اس……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 1182
زیاد بن ایوب، ہشیم، حجاج، عبدالملک، حضرت عطاء، یعلی بن امیہ سے یہی روایت بیان کرتے ہیں کہ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کاٹنے والے سے کہ اگر تو چاہے تو اپنا ہاتھ اس کے منہ میں……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 1183
نصر بن عاصم انطاقی، محمد بن صباح بن سفیان، الولید بن مسلم، جریح، حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے اپنے آپ……