قتیبہ بن سعید، احمد بن عمرو بن سرح، سفیان زہری، عطاء بن یزید، لیثی، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا دو قسم کی خرید و فروخت سے اور……
خرید وفروخت کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1602
حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر، زہری، عطاء بن یزید، لیثی، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے یہی حدیث مگر اس میں عبدالرزاق نے یہ زیادتی نقل کی ہے کہ اشتمال صماء سے مراد یہ ہے کہ ایک کپڑا……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1603
احمد بن صالح، عنبسہ، یونس، ابن شہاب، عامر بن سعد بن ابی وقاص، حضرت سعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا اوپر کی حدیث کی طرح اس کو سفیان اور عبدالرزاق سب نے روایت……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1604
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حَبَلِ الْحَبَلَةِ کی بیع سے منع فرمایا ہے۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1605
احمد بن حنبل، یحیی، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمرنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایسا ہی روایت کیا ہے اور ( عبیداللہ نے) کہا کہ حبل الحبلہ سے مراد یہ ہے کہ اونٹنی کا بچہ پیدا ہو پھر وہ بچہ حاملہ ہو……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1606
محمد بن عیسی، ہشیم، صالح بن عامر، ابوداؤد، محمد، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ عنقریب ایسا زمانہ آئے گا کہ لوگ ایک دوسرے کو کاٹ کھانے کو دوڑیں گے (یعنی ایک دوسرے کے درپے آزار ہوں گے) جو……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1607
محمد بن سلیمان، محمد بن زبرقان ابوحیان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ دو شریکوں (کے درمیان) میں تیسرا رہتا ہوں……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1608
مسدد، سفیان، شبیب بن غرقدہ، عروہ ابن ابی جعد، حضرت عروہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ایک دینار دیا تاکہ وہ آپ کیلئے قربانی یا بکری خریدیں تو انہوں نے ایک دینار میں دو بکریاں……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1609
حسن بن صباح ابومنذر، سعید بن زید، حماد بن زید، زبیر بن خریت، ابولیبد، حضرت عروہ بارقی سے اسی طرح مروی ہے۔ صرف الفاظ میں فرق ہے۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1610
محمد بن کثیر، سفیان، ابوحصین، حضرت حکیم بن حزام سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ایک دینار دے کر بھیجا تاکہ وہ آپ کے لئے قربانی خریدیں تو انہوں نے ایک دینار میں قربانی خریدی……