مسنگ……
خرید وفروخت کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 135
محمد بن کثیر، سفیان، منصور، ابراہیم، عمارہ بن عمیر کی پھوپھی نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سوال کیا کہ میری کفالت میں ایک یتیم ہے کیا میں اس کے مال میں سے کھا سکتی ہوں؟ حضرت عائشہ رضی اللہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 136
عبیداللہ بن عمر بن میسرہ، عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن جعفر، شعبہ، حکم، عمارہ بن عمیر اپنی والدہ سے اور وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 137
محمد بن منہال، یزید بن زریع، حبیب، عمر بن شعیب اپنے والد سے اور وہ عمرو کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک آدمی حاضر ہوا اور کہنے لگا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 138
عمرو بن عون، ہشیم موسیٰ بن سائب، قتادہ حسن، سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے اپنا مال بعینیہ کسی آدمی کے پاس پایا تو وہی اس کا زیادہ حقدار ہے اور……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 139
احمد بن یونس، زہیر، ہشام بن عروہ، عائشہ سے روایت ہے کہ حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی والدہ ہندہ (جس نے حضرت حمزہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کا کلیجہ چبایا تھا اور بعد میں مسلمان ہو گئی تھیں) حضور صلی……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 140
خشیش بن اصرم، عبدالرزاق، معمر، زہری، عروہ، عائشہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ہندہ آئیں اور کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیشک ابوسفیان ایک مال روکنے والا آدمی ہے کیا……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 141
حضرت یوسف بن ماہک مکی فرماتے ہیں کہ میں ایک آدمی کے مال کا حساب کتاب کرتا تھا جو وہ چند یتامٰی پر خرچ کرتا تھا اور ان کا ولی تھا۔ ان یتیموں نے اسے ایک ہزار درہم کے مغالطہ میں ڈال دیا اور اس نے ہزاردرہم……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 142
محمد بن علاء، احمد بن ابراہیم، ناطق بن غنام، شریک ابن علاء، قیس، ابی حصین، ابوصالح، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو تمہارے پاس امانت رکھوائے اس کی امانت……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 143
علی بن بحر، عبدالرحیم بن مطرف، عیسی، ابن یونس، بن ابی اسحاق ہشام بن عروہ، عائشہ سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معمول تھا کہ ہدایا اور تحفے قبول کرتے تھے اور اس کا بدلہ بھی دیتے ……