مسدد، سلیمان بن حرب، حماد، مسدد ابوعوانہ، مسدد، عمرو بن دینار سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی اناج غلہ خریدے تو اس پر قبضہ کرنے سے قبل اسے فروخت نہ کرے، سلیمان……
خرید وفروخت کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 105
حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر زہری سے منقول ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں لوگوں کو اس بات پر مار کھاتے ہوئے دیکھا کہ وہ جب اناج وغیرہ کے ڈھیر خرید تے تو اسے اپنی رہائش پر……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 106
محمد بن عوف، احمد بن خالد، محمد بن اسحاق ، ابوزناد، عبید بن حنین، ابن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے بازار سے تیل خریدا جب میں نے بیع کی تکمیل کرلی تو مجھے ایک آدمی ملا اور اس تیل کے عوض مجھے معقول منافع……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 107
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، عبداللہ بن دینار، ابن عمر سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک شخص نے ذکر کیا کہ انہیں بیع اور خرید و فروخت میں دھوکہ ہو جاتا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 108
محمد بن عبد اللہ، ابراہیم بن خالد، کلبی، ابوثور، عبدالوہاب، محمد عبدالوہاب بن عطاء، سعید، قتادہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ایک شخص خرید و فروخت کیا کرتے تھے اور……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 109
عبداللہ بن مسلمہ، مالک بن انس اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیع العربان سے منع فرمایا مالک بن انس کہتے ہیں کہ ہمارے خیال میں (بیع عربان) واللہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 110
مسدد، ابوعوانہ، ابی بشر، یوسف بن ماہد، حکیم بن حزام فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس ایک شخص آتا ہے اور مجھ سے ایسی چیز کی……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 111
زہیر بن حرب، اسماعیل، ایوب، عمرو بن شعیب سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سلف اور بیع ایک میں معاملہ کرنا ایک بیع میں دو شرطیں لگانا اور ایسی چیز کا نفع حاصل کرنا جس کا خود……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 112
مسدد، یحیی بن سعید، زکریا، عامر، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ اپنا اونٹ فروخت کیا اور اس پر اپنے گھر تک سواری کرنے کی شرط لگائی (یہ ایک طویل……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 113
مسلم بن ابراہیم، ابان، قتادہ، حسن، عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ غلام کی خریداری کے بعد اس کے رد کرنے کا اختیار تین یوم تک ہے۔……