سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 95

مسدد بشر بن مفضل، خالد بن عبداللہ، خالد حذاء سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو رکن (یمانی یا شامی وغیرہ) کے قریب بیٹھے ہوئے دیکھا۔ راوی فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 96

عثمان بن ابی شیبہ، ابن ادریس، وکیع، طعمہ بن عمر عمرو بن بیان، عروہ بن مغیرہ بن شعبہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے شراب فروخت کی اسے چاہیے کہ سور کو بھی ذبح……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 97

مسلم بن ابراہیم، شعبہ، سلیمان بن ابی ضحی، مسروق سے روایت ہے کہ جب سورت بقرہ کی آخری آیات نازل ہوئیں تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور ہمارے سامنے ان آیات کو پڑھا اور فرمایا کہ شراب کی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 100

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں اناج وغیرہ خریدتے تھے تو حضو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 101

احمد بن حنبل، یحیی، عبیداللہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ لوگ اناج غلہ وغیرہ کی خرید و فروخت کیا کرتے تھے ڈھیر کے ڈھیر کی شکل میں جو بازار کی بلندی پر ہوتے۔ رسول اللہ صلی اللہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 102

احمد بن صالح، ابن وہب، عمرو، منذر، عبید، قاسم بن محمد، عبداللہ بن عمر سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا اس بات سے کہ کوئی اناج وغیرہ فروخت کرے قبضہ حاصل کرنے سے پہلے جبکہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 103

ابوبکر، عثمان بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، ابن طاؤس، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے اناج خریدا ہو تو اسے تول لینے تک فروخت نہ کر……

View Hadith