سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 84

علی بن جعد، جریر بن عثمان، حبان، بن زید، مہاجرین صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم میں سے ایک صحابی سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تین مرتبہ غزوات میں شرکت کی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 85

عبداللہ بن محمد، داؤد بن عبدالرحمن عطار، عمرو بن دینار، ابی منہال، ایاس بن عبد سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بچے ہوئے پانی کو فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 86

ابراہیم بن موسی، ربیع بن نافع، ابوتوبہ، علی بن بحر عیسی، ابراہیم، اعمش، ابوسفیان، جابر بن عبداللہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ نے منع فرمایا کہ کتے اور بلی کو فروخت کر کے اس کی قیمت لینے سے۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 88

قتیبہ بن سعید، سفیان، زہری، ابوبکر بن عبدالرحمن، ابومسعود سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتے کی قیمت، فاحشہ عورت کی کمائی، اور کاہن کی اجرت کو نا جائز قرار دیا ہے۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 89

ربیع بن نافع، ابوتوبہ عبیداللہ، ابن عمرو عبدالکریم، قیس بن حبتر، عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ کتے کی قیمت لینے اور اگر کوئی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 91

احمد بن صالح، ابن وہب، معروف بن سوید، علی بن رباح، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کتے کی قیمت، کاہن کی اجرت، اور فاحشہ عورت کی کمائی ناجائز ہے۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 92

احمد بن صالح، عبداللہ بن وہب، معاویہ بن صالح، عبدالوہاب بن بخت، ابوزناد، اعرج سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ نے شراب کو حرام قرار دیا ہے اور اس کی قیمت کو بھی، مردار……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 93

قتیبہ بن سعید لیث یزید بن ابی حبیب، عطاء بن ابی رباح جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فتح مکہ والے سال مکہ مکرمہ میں یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ نے شراب،……

View Hadith