موسی بن اسماعیل، حماد، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ننگی تلوار دینے سے منع کیا ہے۔……
جہاد کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 824
محمد بن بشار، قریش بن انس اشعث حسن، حضرت سمرة بن جندب سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو انگلیوں کے بیچ میں چمڑے کو کاٹنے سے منع فرمایا ہے (یعنی ایسا نہ ہو کہ چاقو چمڑے کو کاٹتا……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 825
مسدد، سفیان، حضرت سائب بن یزید نے ایک شخص سے روایت کیا جس کا انہوں نے نام لیا تھا (مگر اب مجھے یاد نہیں رہا) کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ احد میں اوپر نیچے دو زرہیں پہنیں تھیں۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 826
ابراہیم بن موسی، ابن ابی زائدہ، ابویعقوب، حضرت یونس بن عبید مولیٰ محمد بن القاسم سے روایت ہے کہ مجھے محمد بن القاسم نے حضرت براء بن عازب کے پاس یہ پوچھنے کے لئے بھیجا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 827
اسحاق بن ابراہیم، یحیی بن آدم، شریک، عمار، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ جس دن جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے اس دن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جھنڈا سفید رنگ کا تھ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 828
عقبہ بن مکرم، سلم بن قتیبہ، شعبہ، حضرت سماک نے اپنی قوم کے ایک شخص سے سنا اور اس نے کسی اور شخص سے سنا کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نشان(جھنڈے) کا رنگ دیکھا وہ زرد تھا۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 829
مومل بن فضل، ولید، ابن جابر، زید بن ارطاہ، جبیربن نفیر، حضرت ابوالدرداء سے روایت ہے کہ میں نےسنا جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ میرے لئے کمزور لاچار لوگوں کو تلاش کرو کیونکہ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 830
سعید بن منصور، یزید بن ہارون، حجاج، قتادہ، حسن، حضرت سمرة بن جندب سے مروی ہے کہ مہاجرین کی علامت لفظ عبداللہ تھا اور انصار کی علامت لفظ عبدالرحمن……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 831
ہناد، ابن مبارک، عکرمہ بن عمار، ایاس بن سلمہ، حضرت سلمہ سے روایت ہے کہ ہم نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں حضرت ابوبکر صدیق کی قیادت میں جہاد کیا تو ہماری شناخت امت امت کا لفظ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 832
محمد بن کثیر، سفیان، ابی اسحاق ، حضرت مہلب بن ابی صفرہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر دشمن تم پر رات کو حملہ آور ہو تو تمہاری شناخت و پہچان لفظ حم لَا يُنْصَرُونَ……