سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1362

عثمان بن ابی شیبہ، جریر، منصور، ابراہیم، حضرت یزید بن اوس سے روایت ہے کہ میں ابوموسی کے پاس گیا وہ بیمار تھے۔ ان کی عورت نے رونے کا قصد کیا ابوموسی نے اس سے کہا کہ کیا تو نے وہ نہیں سنا جو رسول اللہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1363

مسدد، حمید بن اسود، حجاج، عمر بن عبدالعزیز، ایک عورت سے روایت ہے جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی تھی کہ ان چیزوں میں جن پر آپ نے بیعت لی تھی یہ بھی تھا کہ ہم معروف میں نافرمانی نہیں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1364

مسدد، سفیان، جعفر بن خالد، حضرت عبداللہ بن جعفر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جعفر کے گھر والوں کے لئے کھانا تیار کرو کیونکہ ان پر ایسی مصیبت آن پڑی ہے جس میں ان کو (کھانا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1365

قتیبہ بن سعید، معن بن عیسی، عبیداللہ بن عمر، عبدالرحمن بن مہدی، ابراہیم بن طہمان، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ ایک شخص کے سینہ میں یا حلق میں تیر لگا جس سے وہ مر گیا تو اس کو اس کے کپڑوں میں اسی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1366

زیاد بن ایوب، علی بن عاصم، عطاء بن سائب، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شہدائے احد کے حق میں فرمایا کہ ان کے جسم سے لوہے اور چمڑے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1367

احمد بن صالح، ابن وہب، سلیمان بن داؤد، مہری، ابن وہب، اسامہ بن زید لیثی، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ شہدائے احد کو غسل نہیں دیا گیا اور ان کو ان کے خون سمیت دفن کیا گیا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1368

عثمان بن ابی شیبہ، زید ابن حباب، قتیبہ بن سعید، ابوصفوان، اسامہ، زہری، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ (جنگ احد کے موقعہ پر) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حمزہ بن عبدالمطلب پر……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1369

عباس، عثمان بن عمر، اسامہ، زہری، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حمزہ کو دیکھا۔ ان کو کافروں نے مثلہ کیا تھا۔ اور آپ نے ان کے سوا کسی شہید کی نماز……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1370

قتیبہ بن سعید، یزید بن خالد بن موہب، لیث، ابن شہاب، عبدالرحمن بن کعب بن مالک، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احد کے شہیدوں کو دو دو کر کے دفن کرتے تھے اور فرماتے……

View Hadith