سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1412

وہب بن بقیہ، خالد، یونس، زیاد، بن جبیر، حضرت مغیرہ بن شعبہ سے روایت ہے اور یونس نے کہا کہ میں گمان کرتا ہوں کہ زیاد نے یوں کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ سوار جنازہ کے پیچھے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1413

مسدد بن سفیان، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنازہ کو جلدی لے جایا کرو کیونکہ اگر وہ مرد نیک ہے تو اس کی بھلائی کی طرف……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1414

مسلم بن ابراہیم، شعبہ، عیینہ، عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ہم حضرت عثمان بن ابی العاص کے جنازہ میں شریک تھے اور ہم بہت آہستہ آہستہ چل رہے تھے۔ اتنے میں ابوبکر آن پہنچے۔ انہوں نے (تنبیہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1415

حمید بن مسعدہ، خالد بن حارث، ابراہیم، بن موسی، عیسی، بن یونس، عیینہ سے مروی ہے اس میں یہ ہے کہ یہ جنازہ عبدالرحمن بن سمرہ کا تھا۔ ابوبکر نے اپنے خچر کو دوڑایا اور کوڑے سے اشارہ کیا (کہ جلدی چلو)……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1416

مسدد، ابوعوانہ، یحیی، ابوداؤد، یحیی بن عبد اللہ، ابوماجدہ، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ جنازہ کے ساتھ کس طرح چلنا چاہئے۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1417

ابن نفیل، زہیر، سماک، حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ ایک شخص بیمار ہوا پس اس کے اہل خانہ اس پر رونے لگے تو اس شخص کا ایک پڑوسی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور بولا فلاں شخص……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1418

ابو کامل، ابوعوانہ، ابوبشر، حضرت ابوبرزہ اسلمی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ماعز بن مالک کی نماز جنازہ نہیں پڑھی (کیونکہ ان کو حد زنا میں سنگسار کیا گیا تھا) لیکن دوسرے لوگوں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1419

محمد بن یحیی بن فارس، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، ابن سحق، عبداللہ بن ابی بکر، عمرہ بنت عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صاحبزادے ابراہیم……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1420

ہناد بن سری، محمد بن عبید، حضرت وائل بن داؤد سے روایت ہے کہ میں نے حضرت بہی سے سنا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صاحبزادے ابرہیم کا انتقال ہوا تو آپ نے اپنی بیٹھنے کی جگہ پر ہی تنہا ان کی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1421

سعید بن منصور، فلیح بن سلیمان، صالح بن عجلان، محمد بن عبداللہ بن عباد، عباد بن عبداللہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ واللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سہیل بن بیضاء……

View Hadith