حفص بن عمر شعبہ، ابن کثیر، شعبہ، محمد، عبداللہ بن مجاہد، عبداللہ بن شداد، ابوبردہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن شداد اور ابوبردہ کے درمیان بیع سلف کے بارے میں اختلاف ہو گیا تو انہوں نے مجھے عبداللہ بن……
جلد سوم
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 72
محمد بن بشار، یحیی، ابن مہدی، شعبہ، عبداللہ بن ابی مجالد، عبدالرحمن، ابن مجالد سے مذکورہ بالا حدیث ہی منقول ہے اور انہوں نے کہا کہ لوگوں سے بیع سلف کیا کرتے تھے جن کے پاس وہ پھل نہ ہوتے تھے، امام ابوداؤد……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 73
محمد بن مصفی، ابومغیرہ، عبدالملک، بن ابی غنیہ ابواسحاق ، عبداللہ بن ابی اوفی فرماتے ہیں کہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ غزوہ شام میں شرکت کی وہاں ہمارے پاس شام کے لوگ آیا کرتے تھے تو……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 74
محمد بن کثیر، سفیان، ابواسحاق سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے کسی دوسرے کے ساتھ کھجور کے درخت میں بیع سلم کی، اتفاق کی بات کہ اس سال اس درخت میں کچھ بھی پھل نہ لگا تو (دونوں میں جھگڑا ہوا) وہ اپنا جھگڑا حضور……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 75
محمد بن عیسی، ابوبدر، زیاد بن خثیمہ، سعد، عطیہ بن سعد، ابوسعید خدری فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے کسی چیز میں بیع سلف کی وہ اسے کسی اور چیز سے تبدیل نہ کرے۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 76
قتیبہ بن سعید، لیث، بکیر، عیاض بن عبداللہ، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں ایک آدمی کے پھلوں پر جو اس نے خریدے ہوئے تھے آفت آ گئی جس کی……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 77
سلیمان بن داؤد، احمد بن سعید، ابن وہب، ابن جریج، محمد بن معمر، ابوعاصم، ابن جریج سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم اپنے کسی مسلمان بھائی کے ہاتھ کھجور فروخت کرو……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 78
سلیمان بن داؤد، ابن وہب، عثمان بن حکم، ابن جریج، عطاء سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ آفات وہ ہیں جو ظاہری طور پر فساد برپا کر دیں مثلا بارش، برف باری، ٹڈی دل، آندھی یا آگ لگنا وغیرہ۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 79
سلیمان بن داؤد، ابن وہب، عثمان بن حکم، یحیی بن سعید فرماتے ہیں کہ اگر ایک تہائی راس المال سے کم میں آفت آئے تو اسے آفت میں شمار نہ کیا جائے گا یحیی فرماتے ہیں کہ مسلمانوں کا یہی طریقہ ہے۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 80
عثمان بن ابی شیبہ، جریر، اعمش، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بچا ہوا پانی روکنا گھاس بچانے کیلئے نا جائز ہے۔……