موسی بن اسماعیل، حماد، ایوب ہشام، حبیب، محمد بن سیرین، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے دودھ جمع کی ہوئی بکری خریدی تو اسے تین یوم کا اختیار ہے چاہے تو اسے……
جلد سوم
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 52
عبداللہ بن مخلد، ابن ابرہیم، بن جریج، زیاد، عبدالرحمن بن زید سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے مصراة بکری خرید لی اور اس کا دودھ دوھ لیا تو اب بھی اسے اختیار ہے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 53
ابو کامل، عبدالواحد، صدقہ بن سعید جمیع بن عمیر، عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے محفلہ (جس بکری کے تھنوں میں دودھ بھرا ہو) خرید لیا تو اسے تین یوم……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 54
وہب بن بقیہ، خالد، عمر بن یحیی، محمد بن عمرو بن عطاء، سعید بن مسیب، معمر بن ابی معمر سے جو عدی بن کعب کی اولاد میں سے ہیں روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ذخیرہ اندوزی نہیں……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 55
محمد بن یحیی، بن فیاض، ابن مثنی، یحیی بن فیاض، ہماد، قتادہ فرماتے ہیں کہ کھجور میں احتکار نہیں ہے۔ ابن المثنی (راوی) اسے حسن بصری سے مروی بتلاتے ہیں، محمد بن یحیی کہتے ہیں کہ ہم نے ان سے کہا کہ یوں……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 56
احمد بن حنبل، معتمر، محمد بن قضاء علقمہ بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسلمانوں میں رائج سکہ کو توڑنے سے منع فرمایا ہے الاّ یہ کہ کوئی ضرورت ہو۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 57
محمد بن عثمان، سلیمان بن بلال، علاء بن عبدالرحمن سے مروی ہے کہ ایک شخص آیا اور کہنے لگا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نرخ مقرر کر دیجیے۔ آپ نے فرمایا کہ نہیں بلکہ میں دعا کروں گا، پھر ایک شخص……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 58
عثمان بن ابی شیبہ، عفان، حماد بن سلمہ، ثابت انس، قتادہ سے روایت ہے کہ لوگوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نرخ بہت بڑھ گئے ہیں آپ ہمارے واسطے قیمت……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 59
احمد بن حنبل، سفیان بن عیینہ، علاء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ایک ایسے آدمی کے پاس گزرے جو غلہ بیچ رہا تھا آپ نے اس سے پوچھا کہ تم اسے کس طرح فروخت کرتے ہو اس نے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 60
حسن بن صباح، علی، یحیی، سفیان سے روایت ہے کہ حضرت سفیان ثوری لیس منا کے اس معنی کو کہ ہمارے طرح نہیں ہے وہ اچھا نہیں سمجھتے تھے (کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سختی سے منع فرما کر اس کام سے روکا……