ابن ابی خلف، محمد بن سابق ابراہیم بن طہمان، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے خیبر عطا فرمایا تو آپ نے انہیں اس میں برقرار رکھا اور اسے (اس کی پیدوار کو)……
جلد سوم
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 22
احمد بن حنبل، عبدالرزاق، محمد بن بکر، بن جریج، ابو زبیر فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ کو سنا وہ فرماتے تھے کہ خیبر کے پھلوں کا اندازہ لگایا ابن رواحہ نے چالیس ہزار وسق اور ان کا خیال……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 23
ابو بکر بن ابی شیبہ، وکیع، حمید بن عبدالرحمن، مغیر بن زیاد، عبادہ بن نسی، اسود بن ثعلبہ، عبادہ بن صامت سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے اہل صفہ کے کچھ لوگوں کو قرآن کریم اور کتاب اللہ کی تعلیم……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 24
عمرو بن عثمان، کثیر، بن عبید بقیہ، بشر بن عبداللہ بن یسار، عمرو عبادہ بن نسیان سند سے بھی مذکورہ حدیث منقول ہے لیکن پچھلی حدیث مکمل ہے جبکہ اس میں اتنا اضافہ ہے کہ حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 25
مسدد ابوعوانہ، ابی بشر ابی متوکل، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی ایک جماعت سفر میں جا رہی تھی ایک عرب کے قبیلہ میں ان کا پڑاؤ ہوا تو انہوں……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 26
حسن بن علی، یزید بن ہارون، ہشام بن حسان، محمد بن سیرین، معبد بن سیرین، ابوسعید خدری، اس سند سے بھی مذکورہ بالا روایت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہی منقول ہے۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 27
عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، عبداللہ بن ابی سفر، شعبی، خارجہ بن صلت اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں وہ ایک قوم کے پاس گزرے اس قوم کے لوگ ان کے پاس آئے اور کہا کہ تم بیشک اس آدمی (حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 28
موسی بن اسماعیل، ابان، یحیی، ابراہیم بن عبداللہ ابن قارظ سائب بن یزید رافع بن خدیج سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پچھنے لگانے والے کی اجرت ناپاک ہے کتے کی قیمت……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 29
عبداللہ بن مسلمہ، قعنبی، مالک، ابن شہاب، ابن محضہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حجامت کی اجرت کی اجازت چاہی تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اس سے منع……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 30
مسدد، یزید، ابن زریع، خالد، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود پچھنے لگوائے اور حجام کو اس کی اجرت دی۔ اور اگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے ناپاک……