سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 171

مسدد، ابواحوص، عبدالعزیز بن رفیع، عطاء، ناس، ال صفوان، آل صفوان کے بعض لوگوں نے روایت کیا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مستعار لیں تھیں (زرہیں) آگے مذکورہ بالا حدیث ہی ہے۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 172

عبدالوہاب بن نجدہ، ابن عیاش، شرحبیل بن مسلم سے روایت ہے کہ میں نے ابومامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا وہ فرماتے تھے کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے کہ میں نے حضور اکرم……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 173

ابراہیم بن مستمر، حبان بن ہلال، ہشام، قتادہ، عطاء بن ابی رباح صفوان بن یعلی اپنے والد یعلی سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ جب میرے قاصد تمہارے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 174

مسدد، یحیی، ح ، محمد بن مثنی، خالد، حمید، انس سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی بعض ازواج مطہرات کے پاس تھے تو امہات المومنین میں سے ایک نے اپنے خادم کے ہاتھ ایک پیالہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 175

مسدد، یحیی، سفیان روایت کرتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ حضرت صفیہ جیسا کھانا پکانے والا نہیں دیکھا انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے کھانا تیار کیا اور اسے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 176

احمد بن محمد بن ثابت، عبدالرزاق، معمر، زہری، حرام بن محیصہ، محیصہ سے روایت ہے کہ حضرت براء بن عاذب کی ایک اونٹنی کسی آدمی کے باغ میں داخل ہوگئی اور سے تباہ کر ڈالا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 177

محمود بن خالد، حرام بن محیصہ، براء بن عازب سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس ایک نقصان پہچانے والے اونٹنی تھی ایک مرتبہ وہ ایک باغ میں داخل ہوگئی اور اسے نقصان پہنچایا اس بارے میں حضور اکرم صلی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 179

نصر بن علی بشر بن عمر، عبداللہ بن جعفر، عثمان بن محمد، اعرج کہتے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص لوگوں کے درمیان قاضی بنا دیا گیا وہ بغیر چھری کے ذبح کر دیا گیا۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 180

محمد بن حسان، خلف بن خلیفہ، ابوہاشم، ابوبریدہ سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قاضی تین قسم کے ہیں۔ ایک قسم جنت میں جائے گی اور دو قسمیں جہنم میں جائیں گی۔ پس جو جنت میں جائے……

View Hadith