سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 151

سلیمان بن حرب، حماد، حاجب بن مفضل بن مہلب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ کہ میں نے نعمان بن بشیر سے سنا وہ فرما رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے بیٹوں کے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 152

محمد بن رافع، یحیی بن آدم، زہیر، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اہلیہ نے ان سے کہا کہ اپنا غلام میرے بیٹے کو ہدیہ کر دو اور اس پر میرے واسطے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 153

موسی بن اسماعیل، حماد، داؤد بن ابی ہند، حبیب، عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کسی عورت کے لئے جائز نہیں کہ وہ اپنے مال……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 154

ابو کامل، خالد، ابن حارث، حسین عمرو بن شعیب، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کسی عورت کے لئے جائز نہیں کہ وہ شوہر کی اجازت کے بغیر کوئی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 158

مومل بن فضل، محمد بن شعیب، اوزاعی، زہری، عروہ، جابر سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے عمریٰ کیا یعنی کسی کو تاعمر کوئی چیز دی وہ اس کی ملک ہوگی اور اس کے بعد……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 159

احمد بن حورای ولید، اوزاعی، ابوسلمہ، جابر اس سند سے بھی حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مذکورہ بالا حدیث ہی کی مثل مروی ہے امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ یہ روایت لیث بن سعد نے زہری، ابوسلمہ، جابر کے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 160

محمد بن یحیی بن فارس، محمد بن مثنی، بشر بن عمر مالک، انس، ابن شہاب، ابوسلمہ، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص بھی عمریٰ کرے کسی کے لئے اور اس کے ورثاء……

View Hadith