سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 91

احمد بن صالح، ابن وہب، معروف بن سوید، علی بن رباح، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کتے کی قیمت، کاہن کی اجرت، اور فاحشہ عورت کی کمائی ناجائز ہے۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 92

احمد بن صالح، عبداللہ بن وہب، معاویہ بن صالح، عبدالوہاب بن بخت، ابوزناد، اعرج سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ نے شراب کو حرام قرار دیا ہے اور اس کی قیمت کو بھی، مردار……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 93

قتیبہ بن سعید لیث یزید بن ابی حبیب، عطاء بن ابی رباح جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فتح مکہ والے سال مکہ مکرمہ میں یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ نے شراب،……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 95

مسدد بشر بن مفضل، خالد بن عبداللہ، خالد حذاء سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو رکن (یمانی یا شامی وغیرہ) کے قریب بیٹھے ہوئے دیکھا۔ راوی فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 96

عثمان بن ابی شیبہ، ابن ادریس، وکیع، طعمہ بن عمر عمرو بن بیان، عروہ بن مغیرہ بن شعبہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے شراب فروخت کی اسے چاہیے کہ سور کو بھی ذبح……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 97

مسلم بن ابراہیم، شعبہ، سلیمان بن ابی ضحی، مسروق سے روایت ہے کہ جب سورت بقرہ کی آخری آیات نازل ہوئیں تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور ہمارے سامنے ان آیات کو پڑھا اور فرمایا کہ شراب کی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 100

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں اناج وغیرہ خریدتے تھے تو حضو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith