سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 161

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، موسیٰ بن عقبہ، کریب، عبداللہ بن عباس، حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عرفات سے لوٹے یہاں تک کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 162

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابن شہاب، سالم بن عبد اللہ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزدلفہ پہنچ کر مغرب اور عشاء کی نماز ملا کر پڑھی۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 163

ابن حنبل، حماد بن خالد، ابن ابی ذئب، زہری سے اسی سند و مفہوم کی روایت مذکور ہے اس میں یہ اضافہ ہے کہ الگ الگ تکبیر سے اور احمد نے وکیع سے نقل کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دونوں نمازیں ایک ہی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 164

عثمان بن ابی شیبہ، شبابہ، مخلد بن خالد عثمان بن عمر، ابن ابی ذئب، حضرت زہری سے سابقہ سند و مفہوم کے ساتھ روایت مروی ہے اس میں یہ اضافہ ہے کہ ہر نماز کے لئے ایک تکبیر کہی اور پہلی نماز کے لئے اذان نہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 165

محمد بن کثیر، سفیان، ابی اسحاق ، حضرت عبداللہ بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ مغرب کی تین اور عشاء کی دو رکعتیں پڑھیں تو مالک بن حارث نے پوچھا یہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 166

محمد بن سلیمان، اسحاق بن یوسف، شریک، ابواسحاق سعید، بن جبیر، عبداللہ بن مالک سے روایت ہے کہ ہم نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نماز ایک تکبیر کے ساتھ پڑھی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 167

ابن علاء ابواسامہ، اسماعیل، ابواسحاق ، حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم عرفات سے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ لوٹے جب مزدلفہ میں پہنچے تو انہوں نے ہم کو مغرب کی تین اور……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 168

مسدد، یحیی، شعبہ، سلمہ بن کہیل سے روایت ہے کہ میں نے سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے مزدلفہ میں تکبیر کہی اور مغرب کی تین رکعتیں پڑھیں پھر عشاء کی دو رکعتیں پڑھیں اس کے بعد فرمایا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 169

مسدد، ابواحوص، اشعث بن سلیم سے روایت ہے کہ میں عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ عرفات سے مزدلفہ کو آیا راستے میں وہ برابر تکبیر وتہلیل میں مشغول رہے یہاں تک کہ ہم مزدلفہ پہنچ گئے پس انہوں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 170

مسدد، عبدالواحد بن زیاد، ابوعوانہ، ابومعاویہ، اعمش، عمارہ، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی غیر وقت پر نماز پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا……

View Hadith