عبیداللہ بن سعید، عبدالرحمن بن مہدی ، حماد بن زید، حضرت ابن عون سے روایت ہے کہ ہم نے ابراہیم سے کہا کہ مغیرہ بن سعید اور ابوعبدالرحیم سے بچو کیونکہ وہ دونوں جھوٹے آدمی ہیں ۔……
صحیح مسلم
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 52
ابوکامل جحدری ، حماد بن زید، عاصم بیان کرتے ہیں کہ ہم شباب کے زمانہ میں ابوعبدالرحمن سلمی کے پاس آیا کرتے تھے اور وہ ہمیں فرماتے تھے کہ ابوالاحوص کے علاوہ قصہ خوانوں کے پاس مت بیٹھا کرو اور بچو تم……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 53
ابوغسان محمد بن عمرو رازی ، حضرت جریر کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن یزید سے رجعت کی لیکن میں نے اس سے کسی روایت کو نہیں لکھا وہ رجعت کا باطل عقیدہ رکھتا تھا ۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 54
حسن حلوانی ، یحیی بن آدم ، مسعر بیان کرتے ہیں کہ ہم سے جابر بن یزید نے حدیث نے بیان کی اختراع بدعت سے پہلے ۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 55
سلمہ بن شبیب، حمیدی ، سفیان بیان کرتے ہیں کہ لوگ جابر سے اس کے عقیدہ باطلہ کے اظہار سے پہلے احادیث بیان کرتے تھے لیکن جب اس کا عقیدہ باطل ظاہر ہو گیا اور لوگوں نے اس کو حدیث میں مہتم کیا اور بعض حضرات……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 56
حسن حلوانی ، ابویحیی حمانی ، قبیصہ ، جراح بن ملیح کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن یزید سے سنا وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ستر ہزار احادیث ابوجعفر سے مروی میرے پاس موجود ہیں ۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 57
حجاج بن شاعر، احمد بن یونس، حضرت زہیر کہتے ہیں کہ میں نے جابر سے سنا وہ کہتے تھے کہ میرے پاس پچاس ہزار احادیث ہیں جن میں سے میں نے ابھی تک کوئی حدیث بیان نہیں کی زہیر کہتے ہیں پھر اس نے ایک دن ایک حدیث……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 58
ابراہیم بن خالد یشکری ، ابوولید، سلام بن ابی مطیع کہتے ہیں کہ میں نے جابر جعفی سے سنا وہ کہتے تھے کہ میرے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی پچاس ہزار احادیث مبارکہ (کا ذخیرہ موجود) ہے ۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 59
سلمہ بن شبیب ، حمیدی ، سفیان بیان کرتے ہیں کہ میں نے سنا کہ ایک آدمی نے جابر سے اللہ کے قول فلن ابرح الارض حتی یاذن لی ابی اویحکم اللہ لی وھو خیر الحاکمین کی تفسیر پوچھی تو جابر نے کہا کہ اس آیت کی تفسیر……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 60
سلمہ ، حمیدی ، سفیان بیان کرتے ہیں میں نے جابر سے تیس ہزار ایسی احدیث سنی ہیں کہ ان میں سے کسی ایک حدیث کو بھی میں ذکر کرنا مناسب نہیں سمجھتا خواہ اس کے بدلے مجھے کتنا ہی مال وعزت ملے اور سفیان کہتے……