یحیی بن حبیب، خالد ابن حارث، سعید، حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی اس سند سے یہ حدیث مروی ہے کہ تاعمر ہبہ اس اہل وعیال کے لئے میراث ہے یا فرمایا عمری جائز ہے۔……