صحیح مسلم – جلد سوم – فضائل کا بیان – حدیث 1512

احمد بن حنبل زہیر بن حرب، اسماعیل احمد بن اسماعیل بن ابراہیم، عبدالعزیز ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو حضرت ابوطلحہ رضی اللہ……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – فضائل کا بیان – حدیث 1513

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن نمیر، محمد بن بشر زکریا، سعید بن انس، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مجھے نو سال تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کا شرف حاصل ہوا ہے میں نہیں جانتا کہ آپ……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – فضائل کا بیان – حدیث 1514

ابومعن رقاشی زید بن زید عمر بن یونس عکرمہ ابن عمار اسحاق ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمام لوگوں سے زیادہ اچھے اخلاق والے تھے ایک دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – فضائل کا بیان – حدیث 1515

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی قسم! میں نے نو سال تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی میں نہیں جانتا کہ کسی کام کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا ہو کہ تو نے یہ کام……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – فضائل کا بیان – حدیث 1516

شیبان بن فروخ ابوربیع عبدالورث ابوتیاح ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک سے روایت ہے کہ (کبھی بھی ایسا نہیں ہوا) کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمام لوگوں سے زیادہ اچھے اخلاق والے تھے۔……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – فضائل کا بیان – حدیث 1517

ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو بن منکدر جابر بن عبد اللہ، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی چیز مانگی گئی ہو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے "نہ" فرمایا……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – فضائل کا بیان – حدیث 1519

عاصم، بن نضر تیمی خالد ابن حارث حمید موسیٰ بن انس، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (جس کسی نے) اسلام قبول کرنے پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جو چیز بھی مانگی آپ نے وہ چیز عطا فرما دی……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – فضائل کا بیان – حدیث 1520

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، حماد بن سلمہ ثابت حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے دو پہاڑوں کی بکریاں مانگیں تو آپ نے اسے اتنی ہی بکریاں عطا فرما……

View Hadith