صحیح مسلم – جلد سوم – فتنوں کا بیان – حدیث 2854

سالم بن عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت سالم بن عبداللہ سے روایت ہے کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ اس واقعہ کے بعد رسول اللہ اور حضرت ابی بن کعب انصاری رضی اللہ……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – فتنوں کا بیان – حدیث 2855

سالم بن عبداللہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے درمیان کھڑے ہوئے اور اللہ کی تعریف اس کی شان کے مطابق بیان کی پھر دجال کا ذکر کیا تو فرمایا……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – فتنوں کا بیان – حدیث 2856

حسن بن علی حلوانی بن حمید یعقوب بن ابراہیم، سعد ابوصالح ابن شہاب سالم بن عبداللہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ چلے اور آپ کے ساتھ آپ کے صحابہ کی ایک جماعت تھی جن میں عمر……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – فتنوں کا بیان – حدیث 2857

عبد بن حمید سلمہ بن شبیب عبدالرزاق، معمر، زہری سالم حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ اپنے صحابہ کی ایک جماعت کے ساتھ جن میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی تھے ابن……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – فتنوں کا بیان – حدیث 2858

عبد بن حمید روح بن عبادہ، ہشام ایوب حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ابن صیاد سے مدینہ کے کسی راستہ میں ملاقات ہوگئی تو ابن عمر نے اس سے ایسی بات کہی……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – فتنوں کا بیان – حدیث 2859

محمد بن مثنی حسین ابن حسن بن یسار ابن عون حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ابن عمر نے کہا میں نے ابن صیاد سے دو مرتبہ ملاقات کی میں اس سے ملا تو میں نے بعض لوگوں سے کہا کیا تم بیان کرتے ہو……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – فتنوں کا بیان – حدیث 2860

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ ، محمد بن بشر عبیداللہ نافع حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے لوگوں کے سامنے دجال کا ذکر کیا تو ارشاد فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ کانا نہیں ہے اور……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – فتنوں کا بیان – حدیث 2862

محمد بن مثنی، محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر نبی نے اپنی اپنی امت کو کانے دجال سے ڈرایا……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – فتنوں کا بیان – حدیث 2863

ابن مثنی ابن بشار ابن مثنی معاذ بن ہشام ابوقتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دجال کی دونوں آنکھوں کے درمیان کفر یعنی کافر لکھا ہوا……

View Hadith