صحیح مسلم – جلد سوم – سلام کرنے کا بیان – حدیث 1229

عقبہ بن مکرم ابوعاصم، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے آل حزم کو سانپ کے ڈنک میں دم کرنے کی اجازت دی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – سلام کرنے کا بیان – حدیث 1230

محمد بن حاتم، روح بن عبادہ، ابن جریج، ابوزبیر، جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی عمرو کو سانپ کے ڈسنے پر دم کرنے کی اجازت دی تھی اور ابوزبیر نے کہا میں……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – سلام کرنے کا بیان – حدیث 1231

سعید بن یحیی اموی ابوسعید اشج وکیع، اعمش، ابی سفیان، جابر رضی اللہ عنہ، اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے فرق یہ ہے کہ قوم میں سے ایک آدمی نے عرض کیا اے اللہ کے رسول میں اسے دم کر دوں یہ نہیں کہا……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – سلام کرنے کا بیان – حدیث 1232

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوسعید اشج وکیع، اعمش، ابوسفیان، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میرے ایک ماموں بچھو کے ڈسنے کا دم کیا کرتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دم کرنے سے روک دیا……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – سلام کرنے کا بیان – حدیث 1234

ابوکریب ابومعاویہ اعمش، ابی سفیان، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے دم کرنے سے منع کردیا تھا عمرو بن حزم کی آل نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – سلام کرنے کا بیان – حدیث 1235

ابوطاہر ابن وہب، معاویہ عبدالرحمن بن جبیر عوف ابن مالک اشجعی حضرت عوف بن مالک اشجعی سے روایت ہے کہ ہم جاہلیت میں دم کیا کرتے تھے ہم نے عرض کیا اے اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ اس بارے میں……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – سلام کرنے کا بیان – حدیث 1236

یحیی بن یحیی، تیمی ہشیم ابن بشر ابن متوکل حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے بعض صحابہ رضی اللہ عنہم ایک سفر میں جا رہے تھے وہ عرب قبائل……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – سلام کرنے کا بیان – حدیث 1237

محمد بن بشار، ابوبکر بن نافع غندر محمد بن جعفر، شعبہ، ابی بشر اس سند سے بھی یہ حدیث مروی ہے کہ اس میں یہ اضافہ ہے کہ اس صحابی نے سورت فاتحہ کو پڑھنا شروع کیا اور اپنے لعاب کو منہ میں جمع کیا اور اس پر……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – سلام کرنے کا بیان – حدیث 1238

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، ہشام بن حسان محمد بن سیرین اخیہ معبد بن سیرین حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم ایک مقام پر ٹھہرے ہمارے پاس ایک عورت آئی اس نے کہا قبیلہ کے……

View Hadith