صحیح مسلم – جلد سوم – خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں – حدیث 1440

محمد بن بشار، وہب بن جریر، ابورجا عطاردی حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز ادا فرما کر لوگوں کی طرف متوجہ ہوتے اور فرماتے کیا تم میں سے کسی نے گزشتہ……

View Hadith