صحیح مسلم – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 131

قتیبہ بن سعید، لیث، ہشام بن عروہ، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت حمزہ بن عمر اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سفر میں روزے رکھنے کے بارے……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 132

ابوربیع، حماد، ابن زید، ہشام، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا اے اللہ کے رسول! میں ایک ایسا……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 134

ابوبکر بن ابی شیبہ ابوکریب، ابن نمیر، ابوبکر، عبدالرحیم بن سلیمان، حضرت ہشام سے اس سند کے ساتھ روایت ہے کہ حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ میں ایک روزے دار آدمی ہوں تو کیا میں سفر میں بھی روزہ……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 135

ابوطاہر، ہارون بن سعید، ہارون، ابوطاہر، ابن وہب، عمرو بن حارث، ابی اسود، عروہ بن زبیر، ابی مرواح، حضرت حمزہ بن عمر اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 136

داؤد بن رشید، ولید بن مسلم، سعید بن عبدالعزیز، اسماعیل، عبیداللہ، ام درداء، حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رمضان کے مہینے میں گرمی کے……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 137

عبداللہ بن مسلمة، ہشام بن سعید، عثمان ابن حیان دمشقی، حضرت ام درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 138

یحیی بن یحیی، مالک، ابی نضر، عمیر، مولیٰ ابن عباس ، حضرت ام الفضل بنت حارثہ سے روایت ہے کہ کچھ لوگوں نے ان کے پاس عرفہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روزے کے بارے میں بات چیت کی ان میں سے……

View Hadith