احمد بن ابراہیم دورقی ، عبدالرحمن بن مہدی ، حضرت حماد بن زید سے روایت ہے کہ ایوب نے ایک شخص ابوامیہ عبدالکریم کے بارے میں فرمایا کہ وہ راست گو نہیں اور دوسرے کا ذکر فرمایا کہ وہ تحریر میں زیادتی کرتا……
جلد اول
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 62
حجاج بن شاعر، سلیمان حرب ، حماد بن زید بیان کرتے ہیں کہ ایوب نے کہا کہ میرا ایک ہمسایہ ہے پھر اس کی خوبیوں کا ذکر کیا تاہم وہ دو کھجوروں کے بارے میں بھی شہادت دے تو میں اس کی گواہی کو جائز نہیں سمجھوں……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 63
محمد بن رافع، حجاج بن شاعر، عبدالرزاق، حضرت معمر کہتے ہیں کہ میں نے ایوب کو کسی شخص کی غیبت کرتے نہیں دیکھا سوائے ابوامیہ عبدالکریم کے ذکر کیا انہوں نے اس کا کہ وہ غیر ثقہ ہے اس نے مجھ سے حضرت عکرمہ……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 64
فضل بن سہل ، عفان بن مسلم، حضرت ہمام بیان کرتے ہیں کہ نفع بن حارث ابوداؤد نابینا ہمارے پاس آیا اور بیان کرنا شروع کر دیا کہ ہم سے براء بن عازب اور زید بن ارقم نے بیان کیا ہم نے اس کی حضرت قتادہ سے تحقیق……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 65
حسن بن علی حلوانی ، یزید بن ہارون ، حضرت ہمام نے کہا کہ ابوداؤد اعمی حضرت قتادہ کے پاس آیا جب وہ چلا گیا تو لوگوں نے کہا کہ اس شخص کا دعوی ہے کہ وہ اٹھارہ بدری صحابہ سے ملا ہے حضرت قتادہ نے کہا کہ یہ……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 66
عثمان بن ابی شیبہ ، جریر، حضرت رقبہ بن مستعلہ کوفی سے روایت ہے کہ ابوجعفر ہاشمی حق اور حکمت آمیز کلام کو حدیث بنا کر نقل کرتا تھا حالانکہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث نہ ہوتیں اور وہ روایت……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 67
حسن حلوانی ، نعیم بن حماد ، ابواسحاق ابراہیم بن محمد بن سفیان ، محمد بن یحیی ، نعیم بن حماد ، ابوداؤد طیالسی ، شعبہ، حضرت یونس بن عبید بیان کرتے ہیں کہ عمرو بن عبید حدیث میں جھوٹ بولتا تھا۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 68
عمرو بن علی ابوحفص ، معاذ بن معاذ سے روایت ہے کہ میں نے عوف بن ابی جمیلہ سے پوچھا کہ ہم سے عمرو بن عبید نے حسن بصری سے روایت بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے ہمارے خلاف ہتھیار……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 69
عبیداللہ بن عمر قواریری ، حضرت حماد بن زید کہتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنے اوپر ایوب سختیانی کی مجلس اور ان سے حدیث سننے کو لازم کر لیا تھا ایک دن ایوب نے اس کو نہ پایا تو پوچھا تو لوگوں نے کہا کہ اے ابوبکر(کنیت……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 70
حجاج بن شاعر، سلیمان ، ابن زید، ایوب، عمرو بن عبید، حضرت حماد بیان کرتے ہیں کہ کہ ایوب سے کسی نے کہا کہ عمرو بن عبید حسن بصری سے یہ حدیث روایت کرتا ہے کہ جو شخص نبیذ پی کر مدہوش ہوجائے تو اس پر حد جاری……