محمد ابومعاویہ اعمش شقیق عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے جھوٹی قسم کھائی تاکہ اس کے ذریعہ سے کسی مسلمان……
گواہیوں کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – گواہیوں کا بیان – حدیث 2558
ابو نعیم نافع بن عمر ابن ابی ملیکہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے مجھ کو لکھ کر بھیجا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدعی علیہ کو قسم کھانے کا حکم دیا۔……
صحیح بخاری – جلد اول – گواہیوں کا بیان – حدیث 2559
عثمان بن ابی شیبہ جریر منصور ابووائل سے روایت کرتے ہیں عبداللہ بن مسعود نے بیان کیا کہ جو شخص (جھوٹی) قسم کھائے تاکہ اس کے ذریعہ کسی کے مال کا مستحق ہوجائے تو وہ اللہ اسے اس حال میں ملے گا کہ وہ اس پر……
صحیح بخاری – جلد اول – گواہیوں کا بیان – حدیث 2560
محمد بن بشار ابن ابی عدی ہشام عکرمہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہلال بن امیہ نے اپنی بیوی پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے شریک بن سحماء سے زنا کرنے……
صحیح بخاری – جلد اول – گواہیوں کا بیان – حدیث 2561
علی بن عبداللہ جریر بن عبدالحمید اعمش ابوصالح ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین آدمیوں سے اللہ تعالیٰ (قیامت کے دن) گفتگو نہیں فرمائے……
صحیح بخاری – جلد اول – گواہیوں کا بیان – حدیث 2562
موسی بن اسماعیل عبدلواحد اعمش ابووائل ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جھوٹی قسم کھائے گا تاکہ کسی کا مال ہضم کر جائے……
صحیح بخاری – جلد اول – گواہیوں کا بیان – حدیث 2563
اسحاق بن نصر عبدالرزاق معمر ہمام ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چند آدمیوں سے قسم کھانے کو کہا تو ان میں سے ہر ایک نے جلدی کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
صحیح بخاری – جلد اول – گواہیوں کا بیان – حدیث 2564
اسحاق یزید بن ہارون عوام ابراہیم ابواسماعیل سکسکی بواسطہ عبداللہ بن ابی اوفیٰ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنا سامان بازار میں لگایا اور اللہ کی قسم کھائی کہ اس کو یہ چیز اتنے میں ملی ہے حالانکہ……
صحیح بخاری – جلد اول – گواہیوں کا بیان – حدیث 2565
بشر بن خالد محمد بن جعفر شعبہ سلیمان ابووائل عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جھوٹی قسم کھائے تاکہ کسی شخص……
صحیح بخاری – جلد اول – گواہیوں کا بیان – حدیث 2566
اسماعیل بن عبداللہ مالک ابوسہیل اپنے والد سے وہ طلحہ بن عبیداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسلام کے متعلق پوچھنے لگا……