مدعی کے ذمہ گواہ کو لانا لازم ہے (اللہ تعالیٰ کا قول ) اے ایمان والو! جب تم ایک مدت معینہ کے لئے ادھار کا معاملہ کرو تو اس کو لکھ لو اور تمہارے درمیان لکھنے والا ٹھیک ٹھیک لکھے‘ اور لکھنے سے انکار نہ……
گواہیوں کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – گواہیوں کا بیان – حدیث 2528
حجاج عبداللہ بن عمر نمیری لیث یونس ابن شہاب عروہ و ابن مسیب و علقمہ بن وقاص و عبیداللہ حضرت عائشہ پر تہمت کا واقعہ بیان کرتے ہیں اور ان میں سے بعض کی حدیث دوسرے کی تصدیق کرتی ہے تہمت لگانے والوں نے……
صحیح بخاری – جلد اول – گواہیوں کا بیان – حدیث 2529
ابو الیمان شعیب زہری سالم عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ابی بن کعب انصاری اس باغ کے ارادہ سے روانہ ہوئے جہاں ابن صیاد تھا……
صحیح بخاری – جلد اول – گواہیوں کا بیان – حدیث 2530
عبداللہ بن محمد سفیان زہری حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رفاعہ قرضی کی بیوی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی اور عرض کیا کہ میں رفاعہ کے پاس تھی انہوں……
صحیح بخاری – جلد اول – گواہیوں کا بیان – حدیث 2531
حبان عبداللہ عمر بن سعید بن ابی حسین عبداللہ بن ابی ملیکہ عقبہ بن حارث سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ابواہاب بن عزیز کی بیٹی سے نکاح کیا ان کے پاس ایک عورت آئی اور کہا کہ میں نے عقبہ کو اور اس عورت کو……
صحیح بخاری – جلد اول – گواہیوں کا بیان – حدیث 2532
حکم بن نافع شعیب زہری حمید بن عبدالرحمن بن عوف عبداللہ بن عتبہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن خطاب سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں لوگوں کا مواخذہ وحی……
صحیح بخاری – جلد اول – گواہیوں کا بیان – حدیث 2533
سلیمان بن حرب حماد بن زید ثابت انس سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو لوگوں نے اس کا ذکر خیر کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا واجب ہوگئی……
صحیح بخاری – جلد اول – گواہیوں کا بیان – حدیث 2534
موسی بن اسماعیل داؤد بن ابی الفرات عبداللہ بن بریدہ ابوالاسود سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں مدینہ آیا اور وہاں ایک بیماری پھیلی ہوئی تھی جس سے لوگ جلد مر جاتے تھے میں حضرت عمر رضی اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – گواہیوں کا بیان – حدیث 2535
آدم شعبہ حکم عراک بن مالک عروہ بن زبیر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ مجھ سے افلح نے اندر آنے کی اجازت چاہی میں نے اجازت نہیں دی انہوں نے کہا کہ کیا تم مجھ سے……
صحیح بخاری – جلد اول – گواہیوں کا بیان – حدیث 2536
مسلم بن ابراہیم ہمام قتادہ جابر بن زید حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیٹی کے متعلق فرمایا کہ……