ابو معمر، عبدالوارث، حسین، یحیی بن ابی کثیر، محمد بن ابراہیم ابوسلمہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے اور چند لوگوں کے درمیان ایک جھگڑا تھا انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے بیان کیا، تو حضرت……
گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2353
مسلم بن ابراہیم، عبداللہ بن مبارک، موسیٰ بن عقبہ، سالم اپنے والد ( عبداللہ بن عمر) سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے کسی زمین پر ناحق قبضہ کر لیا……
صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2354
حفص بن عمر، شعبہ، جبلہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم مدینہ میں بعض عراق والوں کے ساتھ تھے ہم لوگ قحط سے دوچار ہوئے تو ابن زبیر ہم لوگوں کو کھجور کھلاتے تھے، ابن عمر ہمارے پاس سے گزرتے تو کہتے کہ رسول اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2355
ابو النعمان، ابوعوانہ، اعمش، ابووائل، ابومسعود سے روایت کرتے ہیں کہ ایک انصاری کے پاس جس کا نام ابوشعیب تھا ایک گوشت بیچنے والا غلام تھا اس غلام سے ابوشعیب نے کہا کہ میرے لئے پانچ آدمیوں کا کھانا……
صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2356
ابو عاصم، ابن جریج، ابن ابی ملیکہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کو سب سے زیادہ ناپسند وہ آدمی ہے جو بہت جھگڑالو……
صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2357
عبدالعزیز بن عبداللہ ، ابراہیم بن سعد، صالح، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، زینب بنت ابی سلمہ، ام سلمہ زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2358
بشیر بن خالد، محمد، شعبہ، سلیمان، عبداللہ بن مرہ، مسروق عبداللہ بن عمرو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص میں چار باتیں ہوں گی، وہ منافق ہوگا……
صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2359
ابو الیمان ، شعیب، زہری، عروہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ ہند بنت عتبہ بن ربیعہ آئی اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابوسفیان بہت بخیل آدمی ہے، کوئی حرج ہے، اگر……
صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2360
عبداللہ بن یوسف، لیث، یزید، ابوالخیر، عقبہ بن عامر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں دوسری جگہ بھیجتے ہیں تو ہم ایسی……
صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2361
یحیی بن سلیمان، ابن وہب، مالک، یونس، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جب اللہ تعالیٰ نے اپنے……